ابھی نہیں تو کبھی نہیں

ابھی نہیں تو کبھی نہیں
5 1 vote
Article Rating

ابھی نہیں تو کبھی نہیں

عزیز ٹیلی پیتھی سٹوڈینٹس
ایک سچ سننے کے لیے صرف دل نہیں بلکہ مضبوط ارادہ چاہیے۔
اور آج وہ سچ یہ ہےآپ میں کوئی کمزوری نہیں ہے۔
آپ میں ٹیلی پیتھی کی صلاحیت موجود ہے۔
آپ ناکام طالبِ علم نہیں ہیں۔
مسئلہ صرف یہ ہے کہ آپ ہر روز اپنے ذہنی وعدوں سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔

ابھی نہیں تو کبھی نہیں

رات کو ارادہ پکا ہوتا ہے
کل میں مکمل فوکس کے ساتھ پریکٹس کروں گا۔
کل اپنے ذہن کو فوکس  کر کے سگنل بھیجوں گا۔
اور صبح
وہی ٹال مٹول
وہی جملہ
آج نہیں… پھر کل دیکھیں گے۔

میں یہ کیفیت بخوبی جانتا ہوں۔
یہ سستی نہیں
یہ ذہنی مزاحمت ہے۔
یہ وہ خوف ہے جو آپ کو اپنی اصل طاقت سے ملواتا ہے۔

لیکن غور سے سنیں
میں پھر بھی آپ سے مایوس نہیں
استاد کی خیرخواہی میں بات کر رہا ہوں۔

ٹیلی پیتھی کا راستہ کسی اور سے مقابلہ نہیں مانگتا
یہ صرف آپ کے اپنے ذہن کے ساتھ مقابلہ ہے۔

اور خوشخبری یہ ہے
آپ کا ذہن آج بھی تیار ہے۔
آپ کی اندرونی فریکوئنسی آج بھی بیدار ہو سکتی ہے۔
بس ایک لمحے کے لیے رکیں
اور خود سے ایماندار سوال کریں
کیا آپ واقعی انتظار کرنا چاہتے ہیں؟
یا آج ہی اپنی صلاحیت کو جگائیں گے؟
کیا آپ واقعی ٹیلی پیتھی ماسٹر بننا چاہتے ہیں؟
کیا آپ واقعی  اپنی قوتِ تصور اور توجہ سے بڑھانا چاہتے  ہیں؟

ابھی نہیں تو کبھی نہیں

اکثر  آپ آج دماغ تھکا ہوا ہے کہہ کرایکسرسائز نہیں کرتے اور پھر بعد میں کہتے ہیں  کہ رابطہ کیوں نہیں ہو رہا ۔
ی
اد رکھیے
ٹیلی پیتھی میں تھوڑا سا بھی عمل بڑے دروازے کھول دیتا ہے۔
میں آپ سے گھنٹوں کی ایکسرسائز  نہیں کروا رہا۔
کوئی مشکل ایکسرسائز  بھی نہیں۔
کوئی غیر معمولی چیز نہیں۔

آپ صرف میری ہدایات کو فالو کریں اور کل نہیں  بلکہ  آج سے
صرف 5 منٹ نکال  کراپنی سانس کی ایکسرسائز کے بعد آٹوسجیشن جملے دیرائیں
اور 5 منٹ ہی  تصور میں بھی ہوتا ہوا دیکھیں۔ 

یقین مانیں یہی 10 منٹ آپ کے دماغ کی فریکوئنسی بدل دیں گے
وقت تو گزر جاتا ہے لیکناس وقت کو اپنی بہتری کے لیے استعمال کیجیے
کیا آپ نے اس قیمتی وقت میں اپنے ذہن کو ٹرین کیا؟
یا صرف سوچتے ہی رہے؟
اپنی ذہنی طاقت کے ساتھ ظلم مت کیجیے 

یاد رکھیے آٹوسجیشن کوئی وقتی عمل نہیں
یہ آپ کے لاشعور کے ساتھ روزانہ کی ملاقات ہے۔
یہ آپ کے لاشعور کے ساتھ روزانہ کی ملاقات ہے۔
جب آپ دس منٹ پوری توجہ کے ساتھ ایک ہی مثبت خیال یا جملہ بار بار دہراتے ہیں
تو دراصل آپ اپنے دماغ کو نیا پروگرام دے رہے ہوتے ہیں۔۔
یہی وہ لمحہ ہوتا ہے
جب پرانی ذہنی رکاوٹیں آہستہ آہستہ کمزور پڑنے لگتی ہیں
فوکس بہتر ہونے لگتا ہے
اور ذہن ایک منظم فریکوئنسی پر آنا شروع ہو جاتا ہے۔
جب آپ کا دماغ روزانہ ٹرین ہونے لگتا ہے
تو وہ باریک اشاروں اور اندرونی سگنلز کو زیادہ واضح طور پر پڑھنے لگتا ہے۔
یہی وہ وقت ہے جب آپ اپنے لاشعور کے سگنلز کو پہچاننا شروع کرتے ہیں
اور وہ احساسات یا تصاویر جو آپ نے کبھی تنہائی میں محسوس کیے وہ محض خواب یا وہم نہیں ہوتے۔
ی
ہ سگنلز اس لیے آتے ہیں کہ آپ کے دماغ میں نیورل کنکشنز اور الیکٹرو کیمیکل فریکوئنسیز ایسی ترتیب میں کام کر رہی ہیں
جو آپ کو ذہن سے ذہن تک پہنچنے کی صلاحیت دیتی ہے۔

آغاز مشکل  ہوسکتا ہے کیونکہ دماغ نئی فریکوئنسی پر آنا چاہتا ہے لیکن یہ ناممکن نہیں۔
ج
یسے ہی آپ مستقل مشق کرتے ہیں
دماغ میں نیورل پاتھز مضبوط ہوتے ہیں
اور سگنلز زیادہ تیز، زیادہ واضح اور زیادہ کنٹرول کے قابل ہو جاتے ہیں۔
یہ وہ مرحلہ ہے جہاں آپ محسوس کرتے ہیں کہ
ٹیلی پیتھی یا ذہنی رابطہ واقعی  ایک سائنسی عمل ہے
اکثر ٹیلی پیتھی میں سب سے مشکل لمحہ وہی ہوتا ہے
جب آپ  “پریکٹس شروع” کرتے ہیں۔
لیکن آپ کی مستقل مزاجی سے س آسان ہو جاتا ہے

اگر آج بھی اپنی ایکسرسائز کا تسلسل برقرار نہ رکھا  تو کل لاشعور خود سوال کرے گا
کہ میں تیار تھا تم کیوں نہیں تھے
م
یں آپ کو ڈرا نہیں رہا
صرف حقیقت بتا رہا ہوں

ٹیلی پیتھی میں وقت انتظار نہیں کرتا اور ذہن بار بار نظرانداز ہونے پرخاموش نہیں رہتا
  اپنی ذہنی طاقت کو جگائیں۔
آج اپنے دماغ کی قدر کریں۔
آج سے ایکسرسائز اور آٹوسجیشن کے ذریعے اپنے ذہن کی سپر پاورز کو ایکٹیو کریں۔
ی
قین رکھیں جب آپ ماہر بن جائیں گے
ت
و آپ نہ صرف خود کے لیے بلکہ ہر اُس انسان کے لیے روشنی بنیں گے جو آپ کی رہنمائی کی تلاش میں ہے۔
آپ کا استاد
غلام مصطفےٰ مہر

5 1 vote
Article Rating

You may also like...

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
11 Comments
Most Voted
Newest Oldest
Inline Feedbacks
View all comments
Guest
Sohail
19/02/2026 11:17 pm

MashAllah sir bht hi umdah rehteer. in sha Allah apki isi tehreer aur naseehat pe amal krnga.

Jazak Allah

Guest
Zubair Ahmed
10/02/2026 6:52 pm

ماشاءاللہ سریہ تحریر نہایت شاندار ہے، حقیقت یہی ہے کہ مستقل مزاجی اور تسلسل ہی کامیابی کی اصل کنجی اور مضبوط بنیاد ہیں۔

Guest
Mohammad Kaif
09/02/2026 11:36 pm

Mashallah,bahut hi umda tehrir hai sir g

Guest
Abdul Quddoos
09/02/2026 7:30 pm

لاجواب تحریر ہے جناب۔ دل و دماغ کے اندر کی بات کر دی آپ نے۔ اسی لیئے تو آپ اُستادِ ہیں اور باقی سب آپ کے شاگرد۔ اللّٰه تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے اور ہم کو آپ کو اُمیدوں کو پورا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔ آمین

Last edited 2 months ago by Abdul Quddoos
Guest
Shahbaz Khan
09/02/2026 6:32 pm

شکریہ سر بہت زبردست تحریر ہے
یہ تحریر بذات خود ہمارے لاشعور کے لیے ایک طاقت ور آٹو سجیشن ہیں
انشاء اللہ آپکی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ہم فرہاد علی تیمور بنے گے۔
آپ کے بتائے گئے راستوں پر عمل کرتے ہوئے میری یاداشت بہت اچھی ہوئی ہے الحمدوللہ
آپ کے پروگرام نے مجھے امید دی ہے یا ایسا کہہ کے میری زندگی میں ایک روشنی کی کرن

Guest
روبینہ پرویز
09/02/2026 4:44 pm

ماشااللہ استاد محترم بہت ہی عمدہ تحریر ہے ہماری رہنمائی کے لیے جزاک اللہ
اس تحریر سے ہمیں یہ سبق ملا ہے کہ ہمیں ہر حال میں اپنی پریکٹس جاری رکھنی ہے تاکہ تسلسل برقرار رہے اور ہماری ٹیلی پیتھی پاورز ایکٹو رہیں
یہی قانون قدرت ہے کہ جس کام کو ہم روز کرتے ہیں ہمارا دماغ اسی کا عادی ہو جاتا ہے اور وہ کام آسان ہونے لگتا ہے
بس ہمیں اپنے استاد کی انسٹرکشن کو فالو کرکے تسلسل برقرار رکھنا ہے
اور میرا جملہ شاید آپ سب کو عجیب لگے
جی ہم سب کامیاب ٹیلی پیتھی ماسٹر ہیں
کیونکہ سائنس یہ کہتی ہے کہ ہمارا دماغ ان جملوں پر عمل کرتا ہے جو ہم لمحہ موجود میں بولتے ہیں اللہ ہم سب کو کامیابی عطا فرماے آمین
جزاک اللہ خیرا استاد محترم

Guest
Abdul Maroof
09/02/2026 3:10 pm

ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تحریر ہے بالکل صحیح کہہ رہا ہے اج نہیں تو کبھی نہیں او بے شک اپنے ایکسرسائز کو میں توجہ سے کرتے رہیں گے اور اگے بڑھتے رہیں گے

Guest
Hakeem asif Raza
09/02/2026 2:36 pm

ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر ہے جو بتاتی ہے کہ کس طرح مستقل مزاجی سے کام کرنے جو آپ کا مقصد ہے وہ قریب ہوتا جاتا ہے آج کا کام آج ہی کرنے کا فیصلہ کرنا پڑے گا

Guest
مدثر شبیر
09/02/2026 2:17 pm

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔جی استاد جی
ابھی نہیں تو کبھی نہیں ۔یہی بات

Guest
Tadin
08/02/2026 4:27 pm

MashaAllah buhut hi achi tehrer h agar hm mustaqil mizagi SE practice karen to zarur kamyabi hugi InshaAllah

Guest
Najam ul Hassan
08/02/2026 4:06 pm

ماشاءاللہ سر بہت ہی عمدہ تحریر ہے اور آپ نے بالکل صحیح انداز میں بیان کیا ہے کہ یہ ہماری سستی ہے جس کی وجہ سے ہم ذہن اختلات کا شکار ہیں اور
اور سر یہ پختہ عظم کرتے ہیں کہ ہم کبھی سستی سے کام نہیں لیں گے اپنی ایکسرسائز اپنے مشکور اپنی پینلینڈ کو ایکٹو کرنے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے اور اس بات کی بھی .
ایک انتہانی کریں گے اپنی ایکسرسائز اور اپنے ویژن کے اوپر کامزن رہیں گے ہمیشہ
. انشاء اللہ ٹیلی پیتھی ماسٹر مائنڈ بن کر اپنی اور اپنوں کی رہنمائی کا فریضہ ادا کریں گے ۔۔

11
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x