ٹیلی پیتھی پاور خوابوں کی تعبیر ،کامیابی کی ضمانت

اپنی زندگی بدلنے کا زبردست موقع
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے دماغ کی فریکوئینسی کو کنٹرول کر کے کسی بھی شخص کے دماغ تک پہنچ سکیں ؟
اگر آپ ایسا چاہتے ہیں
اب وقت آ چکا ہے کہ آپ اپنے دماغ کی سپر پاور کو ایکٹیو کریں اور دنیا کو اپنی سوچ سے بدل ڈالیں۔ آج ہی اس طاقتور سفر کا آغاز کریں۔ٹیلی پیتھی کورس کے بعد آپ پوری دنیا میں جب اور جہاں چاہیں کسی بھی شخص سے ذہنی رابطہ کر کے نا صرف اس کے خیالات پڑھ سکتے ہیں بلکہ اپنی بات منوا سکتے ہیں

ٹیلی پیتھی کیسے سیکھیں

اپنی زندگی بدلنے کا زبردست موقع

 آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس میں داخلہ کے لیے پہلے ایک معروضی طرز کا میرٹ ٹیسٹ کلیئر کرنا ہوگا۔ اس ٹیسٹ کی کوئی فیس نہیں ہے۔ ٹیسٹ میں کامیاب ہونے کے بعد آپ ایڈمیشن اور ماہانہ فیس کی ادائیگی کریں گے۔
فیس کے بعد آپ کو داخلہ فارم کا لنک بھیجا جائے گا جسے فل کر کے سب مٹ کریں گے تو داخلہ ہو جائے گا۔
داخلہ کے بعد، آپ کو ہمارے آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کے سٹوڈنٹس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیا جائے گا۔ اس گروپ میں آپ کو ایکسرسائز کے طریقہ کار کی مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی

خوابوں کی تعبیر، کامیابی کی ضمانت

کیا آپ بھی زندگی کی مشکلات سے پریشان ہو کر اپنے خوابوں سے دستبردار ہو چکے ہیں تو آپ کے لیے خوشخبری ہے

 ٹیلی پیتھی  ٹرینرغلام مصطفیٰ مہر کے ساتھ ٹیلی پیتھی کے حیرت انگیز سفر کا آغاز کریں
  اپنی پوشیدہ ذہنی قوتوں کو ایکٹیو کریں۔✅
اپنی ذہنی پاور سے لوگوں کے خیالات پڑھیں✅ 
اپنی سوچ کی طاقت کو ایک نئی بلندی پر لے جائیں۔✅

 ہم آپ کو وہ راز سکھائیں گے جو آپ کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل دیں گےآج ہی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو روشن کریں

 آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹرکورس

آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کرنے والے سٹوڈینٹس کے وٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے اگلے دن سے سٹوڈینٹس کی آن لائن ایکسر سائز کا آغاز کر دیا جاتا ہے

آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کی مدت 2 سال ہے اوراس کے 6 لیول ہیں۔ ہر لیول کے بعد اس کا ٹیسٹ ہوتا ہے پھر اگلے لیول کی ایکسرسائز شروع کروائی جاتی ہیں۔
ہفتے میں 5 دن ایکسرسائز چیک ہوتی ہیں۔ہفتہ اور اتوار سٹوڈنٹس خود ہی ایکسرسائز کرتے ہیں۔ایکسرسائز کی روزانہ رپورٹ کے لیے سٹوڈینٹس کو ایک فارمیٹ سینڈ کیا جاتا ہےجسے سٹوڈینٹس فل کر کے اپنی ایکسرسائز کی روزانہ رپورٹ سینڈ کرتے ہیں 

اپنی پوشیدہ ذہنی قوتوں کو ایکٹیو کریں ✅
  اپنی ذہنی پاور سے لوگوں کے خیالات پڑھیں✅
 اپنی سوچ کی طاقت کو ایک نئی بلندی پر لے جائیں✅

0

ٹیلی پیتھی کیا ہے؟

ٹیلی پیتھی کیا ہے؟ ٹیلی پیتھی کوئی جدید علم نہیں بلکہ قدیم ترین علم ہے۔ مختلف ادوار میں اس کے ماہرین اسے مختلف ناموں سے پکارتے رہے ہیں۔ ٹیلی پیتھی پیراسائیکالوجی کی ایک شاخ...

خوابوں کو حقیقت 1میں بدلنے کا عزم 0

خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا عزم

خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا عزم زندگی میں وہی لوگ تاریخ کے صفحات پر زندہ رہتے ہیں جو نہ صرف خواب دیکھتے ہیں بلکہ ان خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے...

ناکامی سے کامیابی تک ٹیلی پیتھی ماسٹر کی رہنمائی میں 0

ناکامی سے کامیابی تک ٹیلی پیتھی ماسٹر کی رہنمائی میں

ناکامی سے کامیابی تک ٹیلی پیتھی ماسٹر کی رہنمائی میں زندگی کے سفر میں ناکامی اکثر ایک ایسے طوفان کی مانند ہوتی ہے جو ہمیں ہمارے خوابوں سے دور لے جاتی ہے۔ لیکن کیا...

Verified by MonsterInsights