ٹیلی پیتھی پاور-آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس گھر بیٹھے آن لائن ٹیلی پیتھی سیکھیں
ٹیلی پیتھی کی دنیا میں خوش آمدید
اپنے دماغ کی فریکوئنسی سے دوسروں کے دماغ تک پہنچیں
اب وقت آ چکا ہے آج ہی اس طاقتور سفر کا آغاز کریں۔ٹیلی پیتھی کورس کے بعد آپ پوری دنیا میں جب اور جہاں چاہیں کسی بھی شخص سے ذہنی رابطہ کر کے نا صرف اس کے خیالات پڑھ سکتے ہیں بلکہ اپنی بات منوا سکتے ہیں
ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس میں داخلہ کیسے لیں
آن لائن داخلہ کے لیے پہلے ایک میرٹ ٹیسٹ کلیئر کرنا ہوگا۔ ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد آپ ایڈمیشن اور ماہانہ فیس کی ادائیگی کریں گے۔
فیس کے بعد آپ کو ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کے سٹوڈنٹس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔
اس گروپ میں آپ کو ایکسرسائز کے طریقہ کار کی مکمل رہنمائی اور مکمل تربیت دی جائے گی
اپنے ذہن کی سلطنت کے بادشاہ بنیں …ٹیلی پیتھی ماسٹر غلام مصطفیٰ مہر کے ساتھ
ہم آپ کو سکھائیں گے وہ راز جو صرف چنے گئے لوگوں کو عطا ہوتے ہیں۔۔۔
ذہنی سپر پاورز کو ایکٹیو کرنے کی مخصوص مشقیں ، اصول جو صدیوں سے چھپائے گئے ہیں
اگر آپ تیار ہیں
اپنے ذہن کی روشنی کو جگانے کے لیے۔۔۔
تو آج ہی داخلہ لیں
اور اس حیرت انگیز ٹیلی پیتھی سفر کا آغاز کیجیے
جہاں آپ کا ہر دن ایک نیا انکشاف اور ہر لمحہ ایک نئی طاقت بن جائے گا۔
ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس …ذہن کی سلطنت کا تاج اپنے سر سجائیں
یہ کوئی عام کورس نہیں۔۔۔ آپ ٹیلی پیتھی ماسٹر غلام مصطفیٰ مہر کے زیرِ نگرانی اس حیرت انگیز سفر کا آغاز کریں گے
آپ کو ایک خصوصی واٹس ایپ گروپ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔
یہ سفر دو سال پر محیط ہے… مگر ہر لمحہ شعور کا ایک نیا دروازہ کھولتا چلا جائے گا۔
کورس کے6 طاقتور لیولز ہیں اور ہر لیول کے بعد ایک خاص ٹیسٹ ہوتا ہے ہم چاہتے ہیں کہ آپ صرف سیکھیں نہیں ثابت کریں کہ آپ تیار ہیں اگلے مقام کے لیے
ہفتے میں 5 دن آن لائن ایکسرسائززکروائی جاتی ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کو سٹوڈنٹس خود مشق کرتے ہیں۔
ہر سٹوڈنٹ روزانہ اپنی روزانہ کی کارکردگی رپورٹ جمع کرواتا ہے۔
اپنی پوشیدہ ذہنی قوتوں کو ایکٹیو کریں اورلوگوں کے خیالات پڑھیں
ذہنی دباؤ سے نجات کا صرف 15سیکنڈ کا فارمولا آج کے دور میں انسان کا سب سے بڑا دشمن کوئی بیرونی طاقت نہیں، بلکہ اس کا اپنا بے قابو ذہن ہے۔ صبح آنکھ کھلتے ہی پریشانیوں کا ہجوم، رات کو نیند سے پہلے فکروں کی یلغار اور اس سب کے...
آرٹ آف فوکس بکھرے ذہن کو لیزر جیسی طاقت میں بدلیں آج کے دور میں سب سے قیمتی چیز وقت نہیں بلکہ فوکس (Focus) ہے۔ دنیا میں بے شمار لوگ ذہین ہیں، محنتی ہیں اور بڑے خواب رکھتے ہیں، لیکن ان میں سے بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے...
اپنی نیند کو اپنی سب سے بڑی خفیہ طاقت بنائیں اپنی نیند کو اپنی سب سے بڑی خفیہ طاقت بنائیں کیونکہ نیند صرف آرام نہیں، یہ آپ کے ذہن کی خفیہ تربیت گاہ ہے۔ جب دنیا سو جاتی ہے تو آپ کا دماغ اپنا سب سے اہم کام شروع کرتا...
پروٹین کھائیں جسم میں چھپی طاقت جگائیں ہم میں سے اکثر لوگ سوچتے ہیں کہ صحت کا مطلب بس وزن کم یا زیادہ کرنا ہے لیکن یہ سوچ غلط ہے! اصل حقیقت یہ ہے کہ آپ کا جسم، آپ کی ہڈیاں، آپ کے اعضاء سب کچھ پروٹین کی بنیاد پر...
جسم اور ذہن کا ری سیٹ بٹن آٹو فیجی اور مائنڈ پاور 7 روزہ سفر جسم اور ذہن کا ری سیٹ بٹن آٹو فیجی اور مائنڈ پاور 7 روزہ سفر کا ایک اہم تصور ہے جس کا مقصد جسم اور ذہن کو اندرونی طور پر ری فریش کرنا ہے۔ ٹیلی...
آرٹ آف فوکس بکھرے ذہن کو لیزر جیسی طاقت میں بدلنے کا مکمل سائنسی طریقہ کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ سورج کی روشنی ہر جگہ پھیلی ہوتی ہے اور صرف ہلکی گرمی دیتی ہے؟ لیکن جب یہی روشنی ایک عدسے (Lens) کے ذریعے ایک نقطے پر مرکوز...

ٹیلی پیتھی ماسٹر کیسے بنیں؟ سائنسی طریقہ اور مکمل گائیڈ ٹیلی پیتھی ماسٹر کیسے بنیں؟ ایک سائنسی تحقیق جو آپ کو دماغی فریکوئنسی کنٹرول کرنے اور ٹیلی پیتھک کمیونیکیشن میں مہارت حاصل کرنے کے خفیہ طریقے سکھاتی ہے۔ اپنے ذہن کی پوشیدہ صلاحیتوں کو حقیقت میں بدلیں۔”جدید کوانٹم فزکس اور...
اپنی فریکوئنسی سیٹ کریں لوگ خود آپ کی طرف آئیں گے ٹیلی پیتھی کا سائنسی راز ٹیلی پیتھی کا حقیقی راز جو کوئی نہیں بتاتا کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کسی کمرے میں داخل ہوتے ہی… اور بغیر کسی کے کچھ کہے فوراً محسوس ہو جاتا ہے کہ...
کیا آپ لوگوں کے ذہنوں پر حکمرانی کا راز جاننا چاہتے ہیں؟ کامیابی ایک ایسا لفظ ہے جس کی تڑپ ہر انسان کے دل میں موجود ہے۔ ہر شخص دوڑ رہا ہے کوئی پیسے کے پیچھے کوئی بہتر نوکری کے لیے اور کوئی اپنے کاروبار کو چمکانے کے لیے۔...
جو آپ کے ذہن میں ہے وہی آپ کے ہاتھ میں ہوگا انسان کی زندگی کا سب سے بڑا راز یہ نہیں کہ وہ کیا رکھتا ہے… بلکہ یہ ہے کہ وہ کیا سوچتا ہے اور کیسے سوچتا ہے۔ دنیا میں جتنی بھی بڑی تبدیلیاں آئیں، وہ پہلے کسی کے...