جسم اور ذہن کا ری سیٹ بٹن

جسم اور ذہن کا ری سیٹ بٹن
0 0 votes
Article Rating

 جسم اور ذہن کا ری سیٹ بٹن

آٹو فیجی اور مائنڈ پاور 7 روزہ سفر

جسم اور ذہن کا ری سیٹ بٹن آٹو فیجی اور مائنڈ پاور 7 روزہ سفر کا ایک اہم تصور ہے جس کا مقصد جسم اور ذہن کو اندرونی طور پر ری فریش کرنا ہے۔ ٹیلی پیتھی کے مستقبل کے ماسٹرز کے لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ذہنی طاقت اور فوکس صرف مشقوں سے نہیں بلکہ جسمانی صفائی سے بھی جڑے ہوتے ہیں۔

ذرا سوچیں اگر آپ کا موبائل فون اندرونی طور پر غیر ضروری مواد اور فائلز سے بھر جائے تو کیا وہ ٹھیک سے کام کرے گا؟ بالکل نہیں۔ یہی معاملہ جسم اور ذہن کا ہے۔

جسم اور ذہن کا ری سیٹ بٹن اس بات پر زور دیتا ہے کہ ٹیلی پیتھی اور ذہنی پاورز کو جگانے کے لیے جسم کا اندرونی طور پر صاف اور توانا ہونا ضروری ہے۔ جب تک جسم میں زہریلے مادے اور ناکارہ خلیات موجود رہیں گے، ذہن کی لہریں مکمل طاقت سے کام نہیں کر سکتیں۔

خوشخبری یہ ہے کہ سائنس نے ایک ایسا قدرتی طریقہ دریافت کیا ہے
جو آپ کے جسم کے نظام کو اندر سے بالکل شفاف کر دیتا ہے۔اس کا نام ہے آٹو فیجی

جسم اور ذہن کا ری سیٹ بٹن

آٹو فیجی کیا ہے؟

آٹو فیجی دراصل آپ کے جسم کا اپنا ذاتی نظامِ تطہیر ہے۔
جب آپ کچھ گھنٹوں کے لیے کھانا چھوڑ دیتے ہیں
تو جسم کے خلیے ایک کمال کام شروع کر دیتے ہیں

ناکاره پروٹین ختم
بیمار حصے صاف
فاسد مادے خارج

اور نتیجہ؟

نئی انرجی پیدا ہوتی ہے

اسی دریافت پر جاپانی سائنسدان کو 2016 میں نوبل انعام ملا تھا

جسم شفاف تو ذہن طاقتور

باطنی انرجی تیز ہو جاتی ہے
دماغی لہریں مضبوط ہو جاتی ہیں
پینیل گلینڈ ایکٹیو ہونے لگتا ہے

عملی طریقہ 16:8 کا سنہری فارمولا

16 گھنٹے کچھ نہ کھائیں
صرف پانی پیئیں
باقی 8 گھنٹوں میں کھانا کھائیں

مثال کے طور پر

رات 8 بجے کھانا
اگلے دن 12 بجے تک کچھ نہ کھائیں

14ویں گھنٹے میں کمال ہوتا ہے

جسم ہیلنگ موڈ میں چلا جاتا ہے
پرانے خلیات ختم
نئی انرجی پیدا

بھوک لگے تو گھبرائیں نہیں
یہ کمزوری نہیں بلکہ ہیلنگ کا اشارہ ہے

4-7-8 سانس کی مشق

ذہنی سکون کے لیے

سانس اندر لیں 4 سیکنڈ
روکیں 7 سیکنڈ
آہستہ باہر نکالیں 8 سیکنڈ

یہ مشق ذہن کو طاقتور بناتی ہے

 سات روزہ چیلنج کیسے حاصل کریں؟

ایک دن روزہ رکھیں
دوسرے دن 16 گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں صرف پانی پی سکتے ہیں

اسی طرح 7 دن جاری رکھیں

یاد رکھیں
آپ وقت سے نہیں بلکہ جسم کی کثافتوں سے بوڑھے ہوتے ہیں
ی
ہ 7 دن آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں
جسم ری سیٹ
ذہن طاقتور
آپ ایک مضبوط ٹرانسمیٹر بن جائیں گے
کیا آپ تیار ہیں؟
آپ کا ایک قدم آپ کی زندگی بدل سکتا ہے

0 0 votes
Article Rating

You may also like...

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
0 Comments
Most Voted
Newest Oldest
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x