کیا آپ لوگوں کے ذہنوں پر حکمرانی کا راز جاننا چاہتے ہیں؟

کیا آپ لوگوں کے ذہنوں پر حکمرانی کا راز جاننا چاہتے ہیں؟
کامیابی ایک ایسا لفظ ہے جس کی تڑپ ہر انسان کے دل میں موجود ہے۔ ہر شخص دوڑ رہا ہے کوئی پیسے کے پیچھے کوئی بہتر نوکری کے لیے اور کوئی اپنے کاروبار کو چمکانے کے لیے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ اس مادی دوڑ میں ہم اپنی اس طاقت کو بھول چکے ہیں جو کائنات کی سب سے بڑی طاقت ہے یعنی ہمارا اپنا ذہن (Mind)۔
اکثر لوگ زندگی بھر محنت کرتے ہیں
کچھ حد تک کامیاب بھی ہو جاتے ہیں لیکن ایک سوال ہمیشہ ادھورا رہ جاتا ہے
کیا وہ اپنے ہی ذہن پر مکمل اختیار حاصل کر پائے؟
اگر آپ کا جواب ‘نا’ میں ہے تو یاد رکھیں کہ آپ کی کامیابی ادھوری ہے۔
حقیقی حکمرانی وہ نہیں جو باہر کی دنیا پر ہو بلکہ وہ ہے جو آپ کے اپنے شعور اور دوسروں کے لاشعور پر ہو۔

کامیابی تو سب چاہتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ حقیقی کامیابی کا راستہ آپ کے اپنے لاشعور سے ہو کر گزرتا ہے؟
زیادہ تر لوگ زندگی بھر مادی اشیاء کے پیچھے بھاگتے ہیں مگر وہ اپنے ہی ذہن کی طاقت سے محروم رہتے ہیں۔
اگر آپ اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں تو ٹیلی پیتھی سیکھنے کا طریقہ وہ واحد ہنر ہے جو آپ کو عام سے خاص بنا سکتا ہے۔
عام طور پر لوگ ٹیلی پیتھی کو جادو یا کوئی مافوق الفطرت معجزہ سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ٹیلی پیتھی ایک خالصتاً سائنسی اور ذہنی مشق
(Scientific & Mental Exercise)
کا نام ہے۔
انسانی دماغ مسلسل برقی لہریں خارج کرتا ہے۔ جب آپ ان لہروں کو مخصوص فریکوئنسی پر کنٹرول کرنا سیکھ لیتے ہیں تو آپ فاصلوں کے باوجود دوسروں تک اپنا پیغام پہنچانے اور ان کے خیالات کو محسوس کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔
عام انسان بمقابلہ ٹیلی پیتھی ماسٹر
ایک عام انسان حالات کے رحم و کرم پر ہوتا ہے۔ اگر حالات اچھے ہیں تو اس کی سوچ مثبت ہے اور اگر حالات خراب ہیں تو وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتا ہے لیکن ایک ٹیلی پیتھی ماسٹر اپنے ذہن کی “سپر پاور” کے زور پر حالات کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
وہ جانتا ہے کہ بیرونی دنیا دراصل اس کے اندرونی خیالات کا عکس ہے۔

ذہنی لہروں پر کنٹرول
جب آپ ٹیلی پیتھی کے فن میں مہارت حاصل کرتے ہیں تو آپ کی زندگی میں ایک حیرت انگیز تبدیلی آتی ہے۔
آپ صرف اپنی زندگی نہیں سنوارتے بلکہ دوسروں کے رویوں کو سمجھنا: آپ لوگوں کے لہجے کے پیچھے چھپے اصل جذبات کو بھانپ لیتے ہیں
پیغام رسانی
آپ اپنے خیالات کو دوسروں کے ذہن تک منتقل کر سکتے ہیں جو کاروباری ڈیلز اور سماجی تعلقات میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
غیر معمولی توجہ
آپ کا ارتکاز اس حد تک بڑھ جاتا ہے کہ مشکل سے مشکل کام بھی آسان لگنے لگتا ہے۔
نوے 90فیصد لوگ ناکام کیوں رہ جاتے ہیں؟
افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ دنیا کی 90 فیصد آبادی اپنی اصل ذہنی طاقت سے ناواقف رہ کر دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے۔ وہ محض مادی کامیابی (گھر، گاڑی، بینک بیلنس) پر مطمئن ہو جاتے ہیں، جبکہ ان کے اندر چھپا “ٹائیگر” سویا رہتا ہے۔ وہ بھیڑ کا حصہ بنے رہتے ہیں کیونکہ وہ “Next Level” پر جانے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔
اپنی ذات پر سرمایہ کاری سب سے بڑا منافع
آپ نے اسٹاک مارکیٹ، پراپرٹی اور سونے میں سرمایہ کاری کے بارے میں سنا ہوگا لیکن کیا کبھی اپنی ذات پر سرمایہ کاری کی؟
یاد رکھیں موبائل فون یا گاڑی پر خرچ کیا گیا پیسہ وقت کے ساتھ اپنی قدر کھو دیتا ہے لیکن جو ہنر آپ اپنے دماغ کو سکھاتے ہیں وہ زندگی بھر آپ کے ساتھ رہتا ہے۔
ہمارا یہ ٹیلی پیتھی کورس ایک “پیڈ” (Paid) پروگرام ہے لیکن اسے خرچ نہ سمجھیں بلکہ اسے اپنی زندگی کی بہترین انویسٹمنٹ سمجھیں جو آپ کو معاشرے میں ممتاز مقام عطا کرے گی۔
ٹیلی پیتھی سیکھنے کے حیرت انگیز فوائد
اگر آپ باقاعدہ تربیت حاصل کرتے ہیں تو آپ درج ذیل مہارتیں حاصل کر سکتے ہیں
پائنل گلینڈ کی بیداری جسے تیسری آنکھ بھی کہا جاتا ہے اس کے ایکٹیو ہونے سے مائنڈ ٹو مائنڈ لنک کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے ۔
الفا اسٹیٹ تک رسائی:گہری مراقبے کی وہ حالت جہاں آپ کا ہر خیال حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے۔
ذہنی سکون اور تناؤ سے نجات: دنیا کے ہنگاموں میں بھی آپ کا اندرون پرسکون رہے گا۔
اب فیصلہ آپ کا ہے
آپ کے سامنے دو راستے ہیں
وہی روایتی زندگی گزاریں جہاں آپ حالات کے تابع ہوں۔
ٹیلی پیتھی کے ذریعے اپنے ذہن کے ماسٹر بنیں اور حالات کو اپنے تابع کریں۔
اگر آپ تیار ہیں اور ہماری نگرانی میں اس عظیم فن کو قدم بہ قدم سیکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
یا کمنٹ میں لکھیں کہ میں ٹیلی پیتھی آپ کی نگرانی میں سیکھنا چاہتا ہوں
اہم سوالات
آپ سے ان تین سوالات کے جوابات کمنٹ میں لازمی دیں تاکہ آپ کی ذہنی سطح کا اندازہ لگایا جا سکے۔
سوال نمبر 1
کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا کہ آپ کسی کے بارے میں سوچ رہے ہوں اور اچانک اسی کی کال یا میسج آ گیا ہو؟
سوال نمبر 2
آپ کے خیال میں کامیابی کے لیے صرف محنت ضروری ہے یا پائنیل گلینڈ کا بھی کوئی کردار ہے؟
سوال نمبر 3
اگر آپ کو کسی کے ذہن کی بات جاننے کی طاقت مل جائے تو آپ اس کا مثبت استعمال کیسے کریں گے؟
نوٹ: ان سوالات کے جوابات کمنٹ سیکشن میں لازمی دیں آپ کا ہر تبصرہ ہمیں آپ کی ذہنی صلاحیتوں کو سمجھنے میں مدد دے گا۔
غلام مصطفیٰ مہر
ٹیلی پیتھی ٹرینر
واٹس ایپ: 03214700965
