اس سے پہلے کہ وقت ختم ہو جائے ٹیلی پیتھی ماسٹر بن جائیں پارٹ 2

اس سے پہلے کہ وقت ختم ہو جائے
پارٹ 2
تصور کریں کہ آپ ایک ایسے میں جہان میں ہیں جہاں آپ ٹیلی پیتھی ماسٹر بن کر اپنے ذہن کی سپر پاورز کا استعمال رہے ہیں
آپ کے نزدیک کسی بھی ٹارگٹ کی یا فاصلہ کی کوئی اہمیت نہیں ۔۔۔۔
آپ کے ذہن سے نکلنے والی پاور فل لہریں روشنی کی سپیڈ سے بھی تیز سفر کرتے ہوئے آپ کے ٹارگٹ کے ذہن میں پہنچ جاتی ہیں۔

آپ کا ذہن نہ صرف سوچتا ہے بلکہ کرشمے دکھاتا ہے
لوگوں کے خیالات پڑھ کر چپکے سے ان کے علم کے بغیر ان کی مدد کرنا
اور کائنات کی پوشیدہ اور طاقت ور لہروں کو اپنے خاص تکنیکس سے
لوگوں کی بھلائی وبہتری کے لیے استعمال کرنا آپ کے لیے عام سے بات ہے
یہ کوئی افسانہ نہیں بلکہ وہ حقیقت ہے جو اللہ تعالیٰ نے آپ کے اندر چھپا رکھی ہے
آپ مستقبل میں سو فیصد ایسا کر سکتے ہیں اس سے پہلے کہ وقت ختم ہو جائےٹیلی پیتھی ماسٹر بن جائیں
مستقبل کے ٹیلی پیتھی ماسٹرز آپ کے ذہن میں روز اول سے یہ پاور موجود ہے بس اسے جگانے کی دیر ہے۔
جب آپ کا یقین اس پر سو فیصد ہو جائے گا اور آپ دل سے مان لیں گے کہ آپ یہ کر سکتے ہیں تو پھر یاد رکھیں دنیا کی کوئی چیز آپ کو روک نہیں سکے گی۔
آپ اپنے ذہن سے ایسے کرشمے دکھائیں گے کہ آپ خود ہی عش عش کر اٹھیں گے۔
جیسے لوگوں کے خیالات پڑھ کر چپکے سے ان کی مدد کریں گے۔
آپ اتنے زبردست ماسٹر بنیں گے کہ آپ کائنات میں موجود طاقت ور سوچوں کی لہروں کو اپنی خاص تکنیکس سے لوگوں کی بھلائی وبہتری کے لیے استعمال کریں گے۔
یہ کوئی افسانہ نہیں بلکہ وہ حقیقت ہے آپ مستقبل میں سو فیصد ایسا ہی کریں گے۔
یہ ایسی طاقت ہے جسے دنیا کی کوئی دولت خرید نہیں سکتی
اور نہ ہی اس پاور کو کسی بازار میں حاصل کیا جا سکتا ہے اس کو صرف مخصوص ایکسرسائز سے جگا سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ہر انسان میں ہم نے اپنی روح پھونکی ہے ۔۔۔۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں
یہ روح وہ ہے جو آسمانوں اور زمینوں کی حدود پار کر سکتی ہے۔
آپ کا ذہن اس روح کا آئینہ ہے
اگر آپ اس آئینے کو صاف کر دیں تو کائنات کے راز آپ کے سامنے کھلتے چلے جائیں گے
جب آپ ٹیلی پیتھی کی اس عظیم قوت کو ایکٹیو کر لیں گے تو کیا ہوگا؟
آپ کی زندگی ایک عام فرد سے بدل کر ایک کامیاب شخصیت میں ڈھل جائے گی
لوگ آپ کو دیکھ کر حیران ہوں گے کہ یہ شخص کیسے ہر بات پہلے سے جان لیتا ہے
کیسے دور کی آوازیں سن لیتا ہے
کیسے اپنے اپنے ذہن سے ہر ناممکن کام ممکن بنا لیتا ہے۔
اب آپ اپنی آنکھیں بند کر ایک گہرا سانس لے کر جو تصور کا کہا گیا ہے اس کا تصور کریں ایک منٹ تک تصور میں دیکھیں کہ لوگ کیسے آپ کی ٹیلی پیتھی پاور کے بارے میں حیرانگی اور تجسس سے باتیں کر رہے ہیں۔
ایک منٹ بعد آنکھیں کھول لیں۔۔۔۔
اب دوبارہ پڑھنا شروع کریں۔
یہ ٹیلی پیتھی قوت آپ کو اللہ کی مخلوق سے کائنات سے اور سب سے بڑھ کر اپنے خالق سے ملائے رکھے گی۔
اس عظیم قوت پر کنٹرول ہونا اللہ تعالیٰ کا آپ پر دوسرا بڑا انعام ہو گا۔۔۔
ہم پر اللہ تعالیٰ کا پہلا انعام اپنے حبیب نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت اور توحید کی دولت کے ساتھ پیدا کرنا ہے
ٹیلی پیتھی پاور کے ساتھ ہمیں اس دنیا میں بھیجنا اللہ تعالیٰ کا دوسرا بڑا انعام ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کیا آپ تیار ہیں؟
کیا آپ اس لمحے کو ضائع تو نہیں کریں گے جبکہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے؟
کیا آپ بھی اُن لوگوں میں شامل ہوں گے جو اپنی قوت کی پہچان کے بعد فوری ٹیلی پیتھی سیکھنے کے لیے میدان عمل میں آتے ہیں اور ان کا یہ وقت قیمتی بن گیا۔
یاد رکھیں زندگی ایک گھڑی کی مانند ہے
جو ٹک ٹک کرتی گزر رہی ہے اور ایک دن یہ رک جائے گی۔
لہذا اسے قیمتی جانیں اس سے پہلے کہ وقت ختم ہو جائے
آپ آن لائن ایکسرسائز کرتے ہوئے کامیاب ٹیلی پیتھی ماسٹر بن جائیں۔
اگر آپ کسی وجہ سے بھی یہ موقع ضائع کر دیتے ہیں
تو پھر ایک دن ضرور یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ کاش میں نے اسی وقت شروع کر لیا ہوتا
لیکن گزرا وقت کبھی ہاتھ نہیں آتا۔
لیکن اگر آپ کو ابھی اس بات کا احساس جائے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنا نائب بنا کر ایک بڑی طاقت کے ساتھ بھیجا ہے اب اس طاقت کو ایکٹیو کرنا اور اس کا استعمال سیکھنا ہی وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے اس کے بغیر آپ زیرو ہیں اس اسپیشل پاور سے آپ صرف اپنی زندگی نہیں بدلیں گےبلکہ دوسروں کی زندگیاں بھی بدلنے لگیں گے۔
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
اب بھی سستی کرنی ہے یا سب معلوم ہونے کے بعد آپ یہ اس پاور کو اپنے استاد کی نگرانی میں جگانا ہے اور اس کا بھرپور استعمال سیکھنا ہے
ٹیلی پیتھی کی یہ قوت اللہ کی طرف سے ایک امانت ہے یہ امانت اسی کو ملے گی جو بھرپور محنت کر کے اس کا حقدار بنے گا۔
یہ تحریر پڑھ کر اگر آپ میں ایسا جوش پیدا ہو جائے جو آپ کے اندر کے ٹیلی پیتھی ماسٹر کو جگا دے تو آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
لہذا اب آج سے ہی آپ ہر صبح پورے یقین اور بھرپور انرجی کے ساتھ جاگیں کیونکہ اب آپ جانتے ہیں کہ آپ کا ذہن ایک آلہ دین کے چراغ سے بڑھ کر پاور فل ہے جس کے استعمال سے ہر ناممکن کام ممکن بنا سکتے ہیں۔ اس سے پہلے کہ وقت ختم ہو جائےٹیلی پیتھی ماسٹر بن جائیں
آپ کی یہ طاقتور سوچ آپ کو ناصرف روحانی سکون دے گی
بلکہ ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے تک ایسی زندگی جو خوابوں سے بڑھ کر ہو گزارنے کی پاور دے گی۔
اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں فرماتے ہیں کہ ہم نے انسان کو بہترین صورت اور بہترین ساخت میں پیدا کیا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی جسمانی بناوٹ آپ کا ذہن آپ کا دل یہ سب اللہ کی طرف سے ایک متوازن اور بہترین ڈیزائن ہیں۔
اب آپ اس عظیم طاقت کی قدر کریں۔
اس خوبصورتی کو چمکانا اسے مزید بہتر بنانا اور اس کی پوشیدہ طاقتوں کو جگانا آپ کا اپنا فرض ہے۔
جب اپ اپنے ذہن کی یہ قوت یعنی ٹیلی پیتھی کی صلاحیتیں ایکٹیو کر کے استعمال کریں گے تو درحقیقت آپ اللہ تعالیٰ کی عظمت اور شان کے اور بھی قریب ہو جائیں گےکیونکہ یہ ساری طاقت تو اللہ ہی نے آپ کو عطا کی ہے۔
سوچیں تو سہی جنت میں اللہ تعالیٰ نے ایسی نعمتیں رکھی ہیں کہ وہاں بندہ جو چیز چاہے گا بس دل میں سوچے گا اور وہ چیز فوراً سامنے آ جائے گی۔
یہ دنیا میں بھی کافی حد تک ممکن ہے اگر آپ خود پر اور اپنے اللہ پر پورا یقین رکھیں۔
لہذا ابھی سے عزم مصمم کر لیں کہ آپ اپنے استاد کی ہدایات کے مطابق اپنا یہ سفر جاری رکھیں گے اللہ آپ کے ساتھ ہے۔
جو حضرات و خواتین اپنے ذہن کی اس سپر پاور سے پہلے ناواقف تھے اگر یہ آرٹیکل پڑھ کر آپ کے اندر کچھ کرنے کا جذبہ پیدا ہوا ہے اور دل میں اسے سیکھنے اور خود کو بدلنے کی تڑپ پیدا ہوئی ہے تو یہ اتفاق نہیں۔
یہ ایک اشارہ ہے کہ آپ کے پاس اپنی سپر پاور ہے بس اسے ایکٹیو کریں اور اس کے استعمال سے ایک بہترین کامیاب زندگی گزاریں۔
میں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں کہ آپ کی زندگی بدل جائے گی۔
اگر بھی تک آپ نے ٹیلی پیتھی کورس میں داخلہ نہیں لیا اور آپ واقعی ٹیلی پیتھی ماسٹر بننا چاہتے ہیں تو فوری ہمارے کورس میں شامل ہوں۔
یہ کوئی عام کورس نہیں
یہ وہ عظمتوں کا راستہ ہے جو زندگی کا رخ ہی بدل دے گا
ابھی رابطہ کریں
ابھی میسج کریں
انتظار اور سوچنے میں وقت ضائع مت کریں
کیونکہ آپ پہلے ہی وقت ضائع کر چکے ہیں اب سوچنے کا نہیں عمل کا وقت ہے
آپ کا مستقبل ایک فیصلے کے فاصلے پر ہے۔
یاد رکھیں عظیم لوگ وہ نہیں جو صرف ستاروں کو چھونے کے خواب دیکھتے ہیں بلکہ وہ ہیں جو آسمان کو جھکا کر اپنے خوابوں کو زمین پر اتارتے ہیں۔
آپ عظیم ہیں اور یہ بات اب آپ کے دل میں اتر چکی ہے۔
اللہ کی خاص مدد اور رحمت آپ کے ساتھ ہے
جو آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہیں یہ بھی کوئی اتفاق نہیں یہ اللہ کی طرف سے براہِ راست اشارہ ہے۔
یہ اس بات کی علامت ہے کہ
اللہ تعالیٰ نے آپ کو یاد دلایا ہے
کہ آپ صرف ایک عام انسان نہیں بلکہ اشرف المخلوقات ہیں
اور اشرف المخلوقات کا مقام تب ہی روشن ہوتا ہے جب آپ اپنے اندر چھپی قوت کو پہچان لیں۔
سچی بات تو یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے پر اپنا خاص فضل اور کرم نازل کرنا چاہتے ہیں تو اسے اللہ تعالیٰ کسی بھی شکل میں رہنمائی توفیق اور راستہ دکھا دیتے ہیں ۔۔۔۔
کبھی ایک خیال کی صورت میں
کبھی ایک پیغام کی صورت میں۔
اور کبھی ایک لمحہ کے ذریعے جو دل کے دروازے کھول دیتا ہے۔
اور شاید آپ کے لیے یہ وہی لمحہ ہے۔
اور یہ وہی پیغام ہے جو اب آپ تک پہنچ چکا ہے۔
یہ سفر یہ راستہ آپ کو ناصرف اپنی سپر پاور کو ایکٹیو کرنے اور انہیں امت مسلمہ کی بھلائی کی طرف لے جائے گا بلکہ اللہ کے اور بھی قریب لے جائے گا ہر لیول کے ساتھ آپ کا دل اس کی طرف کھنچتا چلا جائے گا اور سکون کی وہ گہرائی ملے گی جو دنیا کی کوئی چیز نہیں دے سکتی۔

بے شک انسانی زندگی میں وقت بہت اہم حیثیت رکھتا ہے ۔اللہ پاک نے پورے کائنات کے نظام کو ایک معین وقت کے ساتھ جوڑ کے بنایا ہے چاہے دن ہو یا رات ہو یا سال مہینے یا موسم ہو وقت اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے اور خاص اہمیت رکھتا ہے اللہ پاک نے جس طرح ہمیں ایمان کی دولت سے نوازا ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا ہے بالکل اسی طرح ہی ہمارا دماغ اور اس میں کرشماتی طاقتیں بھی اللہ تعالی کی نعمت ہے پچھلے لیکچر میں استاد جی نے جو ہمیں پرندوں اور دوسرے مخلوقات میں بتایا کہ وہ یہ سپر پاور ساتھ لے کر ہی پیدا ہوتے ہیں لیکن انسان میں یہ پاور جگانی پڑتی ہے۔کھانے پینے سے لے کر سونے تک نماز روزے سے لے کر ہمارے جتنے بھی اسلامی تہوار ہے وہ ایک مقررہ وقت کے مطابق اتے ہیں۔یہ چیز ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے اگر وقت گزر جائے تو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا جس طرح جمعہ کی نماز ہم جمعہ والے دن ہی ادا کرتے ہیں۔اس طرح کوئی چیز سیکھنے کا بھی ایک وقت ہوتا ہے ہم سب جانتے ہیں کہ اج کل ہم سب لوگ بلاوجہ اور بلا ضرورت مصروفیت کا شکار ہیں جن سے جس سے چھٹکارا پانا تھوڑا مشکل لگتا ہے لیکن جیسا یہ علم ہے ٹیلی پیتی اگر ہم اپنی مصروفیت سے وقت نکال کر اس کو سیکھ لیں گے تو انشاءاللہ انے والی زندگی ایک کامیاب زندگی ہوگی۔۔۔ہمیں چاہیے کہ وقت کی اہمیت کو سمجھیں اور جلد سے جلد اپنے استاد کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایکسرسائز میں کبھی بھی ناغہ نہ کریں اور ہر پوسٹ کا جواب فورا دیں تاکہ ہم اپنے استاد کی دعاؤں کے مستحق ہو سکے اللہ پاک ہمارے استاد کو صحت تندرستی عطا فرمائے جو ہمارے لیے دن رات کوشاں ہیں ان کی سرزنش ہمارے فائدے کے لیے ہے تاکہ ہم انے والے وقت میں کامیاب ٹیلی پیتھی ماسٹر بن سکیں اور نا امید لوگوں میں امید جگا سکیں۔یہ تصور ہی بہت اعلی ہے کہ جب لوگ یہ دیکھیں گے کہ ہم ٹیلی پیتی ماسٹر بن کر کیسے کسی کے دل کی بات سمجھ لیں گے اور کیسے ناممکن کو ممکن بنائیں گے اور کس طرح کسی ڈوبتے ہوئے کو سہارا دیں گے ہمارے استاد کو ہم سے بہت توقع ہے اور انشاءاللہ تعالی ہم ان کی توقعات پر پورا اتریں گے اللہ پاک ہم سب کو کامیاب و کامران کرے امین ثم امین
ماشاءاللہ سر بہت ہی عمدہ تحریر ہے ۔اس تحریر کو پڑھ کر جوش اور جذبے میں بہت اصافہ ہوا ہے ۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہم بہت جلد کامیاب ہو ۔انشااللہ آپ کی رہنمائی میں ٹیلی پیتھی ماسٹر مائنڈ بن جائے گے ۔
Zaberdust tehrer h agar insan m mustaqil mizagi hu or wo lagatar kushish krta Rahe to zarur kamyab huga or y kamyabi hi osko or logun SE barter kare gi
ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر ہے جسے پڑھ کر آگے بڑھنے کا بھرپور جذبہ پیدا ہوا کیونکہ یہ علم حاصل کرنے کے بعد ہم اللہ کریم کی مخلوقات کی صحیح معنوں میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں اللہ کریم ہم سب کو اس مشن میں کامیاب فرمائے
ماشاءاللہ بہت بہترین تحریر ہے۔تحریر پڑھ کر استاد محترم کی ہم پر کی ہوئی محنت کا پتہ چلتا ہے کہ اتنی محنت سے وہ یہ علم ہم تک پہنچا رہے ہیں۔اللہ تعالی استاد محترم کی محنت اور ہماری کوشش کا صلہ ہمیں اس علم کے حصول میں عطا فرمائے امین۔
G sir bohat hi khubsurat tehrir aur wo bhi khubsurat andaz me,padh kar telepathy ke sikhne ke shauq me izafa ho gaya
ماشااللہ سر بلکل سچ کیا اپنے کہ یہ ایک عظیم طاقت ہے جو اللہ نے اپنے نائب انسان کو دی ہے بس ہمیں خود کو پہچاننا ہے اور اپنی طاقت کو بھی پہچان کر اسے ایکٹو کرکے بڑے بڑے کام کرنے ہیں
اور سلام ہے ہمارے استاد محترم کو جو ہمیں اس عظیم طاقت کو حاصل کرنے کے لیے صحیح رہنمائ کر رہے ہیں۔ اللہ ہمارے استاد کو اجر عظیم عطا فرماے آمین
اور ہم سب کو کامیابی اور کامرانی عطا فرماے امین
ماشاءاللّٰہ! بہترین تحریر ہے۔
پڑھتے ہی شوق و لگن میں زبردست اضافہ ہوا، اور خود کو ٹیلی پیتھی ماسٹر محسوس کیا.
ماشاءاللہ سر بہت ہی پاور فل تحریر ہے اور انشاءاللہ ہم ایک دن ضرور کامیاب ہوں گے اور ٹیلی پیتھی ماسٹر بنے ہوئے ہماری کوشش اللہ تعالی کا فضل اور اپ کی دعا انشاءاللہ ضرور کامیاب
بے شک سر ایسی حوصلہ افزا تحاریر پڑھ کر حوصلے بلند ہوجاتے ہیں اور یقین کامل ہوجاتا ہے کہ ایک دن انشاءﷲ ٹیلی پیتھی ماسٹر ضرور بنیں گے اور اپنے خواب و مقاصد کو پورا کریں گے۔۔۔
ماشاء اللّٰه جناب۔۔تحریر پڑھ کر جوش اور جذبے میں واضح طور پر اضافی ہوا اور احساس ہوا کہ یہ وقت کتنا قیمتی ہے اور اب اس کے صحیح مصرف کا وقت ہے۔
اللّٰه آپ کو آباد رکھے۔ آمین۔
تحریر پڑھنے کے بعد احساس ہوا ہے کہ آپ کی صورت میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک ایسا رہنما دیا ہے جو صرف ٹیلی پیتھی نہیں سیکھا رہا بلکہ اس مخلص رہنما کی پوری کوشش ہے کہ ہم ٹیلی پیتھی جیسی عظیم نعمت کو پہچانیں اور اسے ایکٹیو کرنے کے لیے اس موقع کا فائدہ اٹھائیں
Telepathy se meri pehchan bachpan mai hui thi jab mai 6th ya 7th class ka student tha. Tb se mujhe iske barey mai perhne ka mauka mila. Aik book bhi khareedi thi. Uski exercises bhi try ki laikin mustaqil mizaji sath na de saki. Aur proper guidance bhi nai mil saki. Phr mujhe samhaj aai k proper ustaad k baghair har ilam seekha toh ja sakta hai laikin accountability nai ho skti na hi ye bataya ja sakta hai k hum sahi direction ja rahe ya ulti direction
Allah apko iska ajar de k ap ne ye tahreek ka aghaaz kia aur mujh jaise bht students ko guide kia.
سب سے پہلی بات کہ یہ علم بہت ہی اہم طاقت ہے جس کے بہترین استعمال سے ہم خلق خدا کی مدد کر سکتے ہیں، لوگوں کے دماغ کو پڑھ سکتے ہیں، اپنے معاملات کو سدھار سکتے ہیں ، ہمیں ضرورت ہے اپنی توانائی کو پہچاننے کی اور اس موجودہدور میں خود اپنی زندگی کو آراستہ کرنے کی