ٹیلی پیتھی کیسے سیکھیں
سب سے پہلے میرٹ ٹیسٹ
آپ کو پہلے معروضی طرز کا میرٹ ٹیسٹ کلیئر کرنا ہوگا۔ اس ٹیسٹ کی کوئی فیس نہیں ہے۔ ٹیسٹ میں کامیاب ہونے کے بعد آپ فیس کی ادائیگی کریں گے
داخلہ فارم
میرٹ ٹیسٹ میں پاس ہونے کے بعد پھر آپ کو داخلہ فارم کا لنک بھیجا جائے گا، جس کے بعد آپ کا داخلہ مکمل ہو جائے گا۔
داخلہ کے بعد، آپ کو ہمارے آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کے سٹوڈنٹس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیا جائے گا۔ اس گروپ میں آپ کو ایکسرسائز کے طریقہ کار کی مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی
آن لائن ٹیلی پیتھی کورس
آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کرنے والے سٹوڈینٹس میں ہونے اگلے دن سے آپ کی آن لائن ایکسر سائز کا آغاز کر دیا جائے گا۔ ہماری ٹیم آپ کی رہنمائی کے لیے ہمیشہ دستیاب ہے تاکہ آپ کو بہترین طریقے سے سیکھنے کا موقع ملے۔