ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے کی خفیہ تکنیکس

ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے کی خفیہ تکنیکس
0 0 votes
Article Rating

ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے کی خفیہ تکنیکس

 آپ کے ذہن  میں وہ سپر پاور ہے جو قوموں کی تقدیر بدل سکتی ہے
جس کے سامنے  فاصلوں کی کوئی اہمیت نہیں
ایسی سپر پاور جو سوچ سے حقیقت بدل سکتی ہے۔
لیکن آپ اپنے ذہن کی  سپرپاور کے باجود اپنی  زندگی کم تر سطح پر گزار رہے ہیں

آج نہیں تو کبھی نہیں
اپنے ایک  لمحہ کو بھی ضائع نہ کریں۔
یہ  لمحہ آپ کوکہہ رہا ہے
جاگ جائیں آپ عظمت کے لیے بنے تھے
  ورلڈ انسٹی ٹیوٹ فار جینئیس مائنڈکے تحت آپ کا ٹرینر غلام مصطفےٰ مہر   آپ کو  آپ کے اندر کے ٹیلی پیتھک ماسٹر سے ملاقات کرانے آیا ہے
یہ وہ واحد ادارہ جو عام انسان کو بھی حقیقی ٹیلی پیتھی سیکھا رہا ہے
ابھی آپ کی جو بھی مصروفیت ہے وہ فوری چھوڑ دیں اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو جائیں
اپنے آپ کو دیکھیں

اپنی آنکھوں میں وہ چمک جو برسوں سے گم ہو چکی ہے
اسے دیکھیں

اب آپ پورے یقین کے ساتھ اپنے آپ سے پوچھیں
کیا بس یہی میری زندگی ہے؟
کیا اشرف المخلوقات بس اتنا ہی ہوں؟
اگر دل سے آواز آئے
نہیں
تو سمجھ لیں
یہی وہ لمحہ ہے جب آپ کی اصلی زندگی ٹیلی پیتھی ماسٹر والی شروع ہو رہی ہے۔
اب آہستہ سے مسکرائیں
آئینے کے اندر اپنے آپ کو دیکھتے ہوئے کہیں
بس اب مزید کوئی سستی کوتاہی نہیں کروں گا

ٹیلی پیتھی ماسٹر بن کر رہوں گا

آج  سےٹیلی پیتھی ایکسر سائز میں کبھی ناغہ نہیں کروں گا اور ٹیلی پیتھی ماسٹر بن کر رہوں گا۔
لوگوں کے خیالات پڑھنا
کسی کے آنے سے پہلے اس کا نام جان لینا
کوئی بات کرنے لگے تو پہلے ہی معلوم ہونا کہ وہ کیا کہنے لگا ہے
ایسے سب تجربات  اب سے میرا کھیل ہو ں گے۔
میں اپنے استاد کے حکم کے مطابق روزانہ دس تجربات ضرور کروں گا۔
میرے سارے تجربات کامیاب ہوں گے۔

اس کے بعد فوراً یہ مشق کریں۔
ایک گہرا طاقتور سانس اندر کھینچیں اور پورا سینہ بھر لیں اور روک لیں۔
اب آہستہ آہستہ آنکھیں بند کریں
ی
وں جیسے آپ آہستہ آہستہ اندھیرے کی ایک گہری کھائی میں اتر رہے ہیں۔
ہر چیز خاموش
ہر آواز غائب

صرف آپ  اورآپ کا اندر۔
اب اپنی پوری توجہ سیدھی اپنے دماغ کے سنٹر میں پائنیل گلینڈ  پرلے جائیں
پائنیل گلینڈ کوروشن  دیکھیں

بس دیکھتے رہیں اسی  مقام  پرٹیلی پیتھی طاقت جاگتی ہے۔
اور اب  پورے یقین اور حکم کے انداز
سےکہیں میرے پائنیل گلینڈ ….. اب جاگ جا میں تیار ہوں
اب میں وہ دیکھوں گا جو کوئی نہیں دیکھ سکتا
اب میں وہ جانوں گا جو کوئی نہیں جان سکتا
جاگ …..ابھی پوری طاقت کے ساتھ جا
 یہ الفاظ کہتے ہی فوراً ایک زور دار سانس باہر پھینکیں
جیسے آپ  اپنے اندر کی دیوار توڑ رہے ہو۔
اب محسوس کرو
تمہارے دماغ کے سنٹر میں
ایک دھماکہ ہوا ہے
نیلی روشنی   پھیل رہی ہے
دل کی دھڑکن تیز ہو گئی ہے اوردماغ کے  اندر روشنی بڑھتی جا رہی ہےاور آپ کا  پائنیل گلینڈ جاگ رہا ہے۔
یہ وہ لمحہ ہے جب آپ  بدل رہے ہیں
اب آپ
وہ چیزیں جان سکتے ہیں
جو عام انسان نہیں جان پاتے
اب آپ
بغیر آنکھوں کے دیکھ سکتے ہیں۔
اب آپ وہ ہیں جو آگے بڑھتے ہی بے حد طاقتور ہو جاتا ہے۔
اب آنکھیں کھولیں
آئینے میں دوبارہ دیکھیں
اب آپ کواپنی آنکھوں میں  واضح چمک نظر آ رہی ہو گی۔
یہ پہلا سگنل ہے کہ آپ کا ذہن ایکٹیو ہونا شروع ہو گیا ہے۔

دو پاور فل تکنیک
آج سے روزانہ کی ان دو پاور فل تکنیک پر عمل شروع کر دیں۔

ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے کی خفیہ تکنیکس

تکنیک نمبر1 دو سیکنڈ کا کمال
چوبیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت دو سیکنڈ کا کمال دیکھیں
جب بھی کسی سے کوئی بھی بات کرنے لگیں تو پہلے صرف 2 سیکنڈ رک جائیں۔
دو سیکنڈ میں اس پر فوکس کریں
یہ ابھی کیا سوچ رہا ہے؟
پریکٹس کے آغاز میں ہو سکتا ہے درست معلوم نہ ہو سکے
لیکن کچھ دن کی پریکٹس سے آپ بھی حیران رہ جائیں گے
جب پہلے ہی آپ ہر بات درست معلوم کر لیا کریں گے۔

تکنیک نمبر 2: ذاتی ٹیلی پیتھی اینٹینا تیار کریں

ذاتی ٹیلی پیتھی اینٹینا تیار کریں

آپ اپنے ٹیلی پیتھی پاور کے لیے کسی بھی چھوٹی چیز کو ذاتی ذہنی اینٹینا بنا سکتے ہیں

پانچ روپے کا سکہ
چاندی کی انگوٹھی
کوئی چھوٹا پتھر
سونے یا چاندی کا لاکٹ
فرض کریں آپ کے پاس چاندی کی انگوٹھی ہے جس پر زرکون کا پتھر لگا ہوا ہے۔
آج سے یہ کوئی عام انگوٹھی نہیں بلکہ آپ کے پائنیل گلینڈ کا سوئچ اور ٹیلی پیتھک طاقت کا سب سے طاقتور اینٹینا ہے۔
رات کو سونے سے پہلے صرف 30 سیکنڈ عمل کریں۔
دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں انگوٹھی پہن لیں اور اس پر لگے زرکون کے پتھر کو محسوس کریں
اب انگوٹھی کے اوپر لگے پتھر کو اپنے تھرڈ آئی پوائنٹ پر لگا کر آہستہ آواز میں کہیں
اے میرے ذہنی اینٹینے
 چاندی اور زرکون کی طاقت
آج رات میرا پائنیل گلینڈ ایکٹیوکر دے 
میرے دماغ کی فریکوئنسی دوسرے لوگوں کے خیالات پڑھنے کے قابل بنا دے
 جب بھی کوئی مجھے یاد کرے اس کی آوازاسی وقت  میرے ذہن میں پہنچ جائے۔ 
 جو میرے ساتھ جھوٹ بولے مجھے فوراً اس کا پتا چل جائے 
اے میرے ذہنی اینٹینے ساری رات مجھے ٹیلی پیتھی کی ٹریننگ دیتے رہو
میں تیار ہوں
اب تو مکمل  آن ہو جا
پھر انگوٹھی  پہنے سو جائیں۔

صبح اٹھتے ہی 10 سیکنڈ تک
آنکھیں بند کریں اور زرکون کے پتھر کو انگلی سے ہلکا دبائیں اور محسوس کریں جیسے آپ کےذہن  کا لنک براہِ راست کائناتی وائی  فائی ہو گیا ہے اور آپ ٹیلی پیتھی ماسٹر بن گئے ہی
کچھ دنوں بعد آپ لوگوں کے نام اور ان کے خیالات آپ کے ذہن میں آنا شروع ہو جائیں گے۔
پھر آپ کوموبائل کی بیل پر کال کرنے والے کا پتہ چل جائے گا۔
جس دوست سے کام ہو اس کا جیسے ہی سوچیں گے وہ میسج کرے گا
آپ سے بات چیت کے دوران جب بھی کوئی جھوٹ بولے گا آپ کی انگوٹھی میں ہلکی سی گرمائش محسوس ہو گی
اس  انگوٹھی سے ہر لمحہ  آپ کو یاددرہے گا کہ آپ عام انسان نہیں بلکہ ٹیلی پیتھی ماسٹر ہیں

اس انگوٹھی کو کبھی نہ اتاریں
کسی کو چھونے نہ دیں۔
اب آپ کی  نیند خودکار ٹیلی پیتھک اپ گریڈ  ہو چکی ہے
ہر رات آپ کی ٹیلی پیتھی پاورز  پہلے سے ڈبل ہوتی جائیں گی۔
ہر وقت اپنے اینٹینا کو  آن محسوس کریں  اور ٹیلی پیتھی پاور کو استعمال کرتے رہیں۔

جب بھی اپنے اس انٹینے کی صفائی کی ضرورتے محسوس ہو توپہلے اپنی ذہنی طاقت سے اس پر حفاظتی کور چڑھائیں   پھر دھوئیں

ذہنی اینٹینا صاف کرنے سے پہلےحفاظتی کور چڑھانے کرنے کا طریقہ 

انگوٹھی انگلی سے اتار کر ہاتھ میں پکڑیں 3 گہری سانسیں لیں اور پھر سوچیں میری ٹیلی پیتھی طاقت محفوظ ہے۔
انگوٹھی کو ہلکا دبائیں اور تصور کریں کہ اس کے اس اوپر چاروں طرف ایک سنہری روشنی کا کور بن گیاہے۔
اس کے بعد اسے دھو کر صاف کریں پھر پہنیں۔

تو اب تیار ہوجائیں؟
آج سے ایکسر سائز میں ناغہ نہیں کرنا …… رکنا نہیں۔
آپ آن لائن ٹیلی پیتھی کورس میں داخلہ لے کر پہلے ہی اس عظیم سفر کا آغاز کر چکے ہیں۔
آپ بخوبی جان اور سمجھ چکے ہیں کہ آپ کے دماغ کے اندر دوسروں کے ذہن پڑھنے اور انہیں کنٹرول کرنے کی زبردست طاقت ہے۔

0 0 votes
Article Rating

You may also like...

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
12 Comments
Most Voted
Newest Oldest
Inline Feedbacks
View all comments
Guest
Rabia
07/12/2025 9:46 pm

I think abhi tkk ki best writing hai
IA
Kamyabi meri manzil hai

Guest
Abdul Quddoos
07/12/2025 4:27 am

بہت اعلیٰ ترکیبیں ہیں جناب۔ خاص طور پر یہ دو سیکنڈ والی ترکیب تو بہت اچھی ہے۔۔انشاء اللّٰه آپ کی رہنمائی میں کامیاب ہوں کے۔ آمین۔

Guest
Najam ul hassan
06/12/2025 11:53 pm

ماشاءاللہ سر بہت ہی عمدہ تحریر ہے ۔

Guest
Mohammad Kaif
06/12/2025 10:35 pm

G ,sir inshallah hum zaroor kamiyab honge

Guest
Abdul Hafeez
06/12/2025 9:01 pm

ماشاءاللہ سر بہت خوب خوشی ہوئی تحریر پڑھ کر انشاءاللہ سر ہم ایسے ہی ٹیلی پتی ماسٹر بنیں گے اپ کی محنت رنگ لائے گی انشاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے سر

Guest
مدثر شبیر
06/12/2025 8:41 pm

ماشاءاللہ سر جی بہت اعلیٰ انشاء اللہ ایسا ہی ہوگا۔آپ ہم سب کے لیے بہت محنت کرتے انشاء اللہ ہم ضرور کامیاب ہونگے اور طاقتور ٹیلی پیتھی ماسٹر بنے گے ۔

Guest
Abdul Maroof
06/12/2025 4:25 pm

ماشاءاللہ سر دونوں ہی ٹیکنیک پاور فل ہے اور جو طریقہ اپ نے جو بتایا بہت ہی شاندار ہے اور انشاءاللہ اس دونوں ٹیکنیک کو روزانہ اپنی زندگی میں لاؤں گا

Guest
Sidra naz
06/12/2025 2:30 pm

ماشاءﷲ سر بہت اہم معلومات فراہم کی ہیں آپ نے انشاءﷲ آج سے ہی ان پر عمل شروع ہوگا۔۔اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے ..

Guest
Tadin
06/12/2025 12:06 pm

Zaberdust sir n buht kam ki baten btai hn

Guest
ZA.
06/12/2025 11:49 am

ماشاءاللّٰہ سر بہترین تیکنیکس ہیں، اللّٰہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔

Guest
روبینہ پرویز
05/12/2025 10:46 pm

ماشا اللہ بہت ہی زبردست اور حیران کن ایکسر سائز ہیں
اللہ ہمارے استاد کو سلامت رکھے جو ہیمں اس راستے پر کامیاب ہونے کے گر سکھا رہے ہیں انشا اللہ اس پر عمل شروع ہو جاے گا سر
جزاک اللہ خیرا

Guest
Hakeem asif Raza
05/12/2025 10:42 pm

ماشاءاللہ سر بہت زبردست تحریر اور انتہائی اچھوتی ایکسرسائز پریکٹیکل لائف میں استعمال کرنے کے لیے

12
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x