ٹیلی پیتھی کے ذریعے وہ دنیا بناؤ جو تم چاہتے ہو

ٹیلی پیتھی کے ذریعے وہ دنیا بناؤ جو تم چاہتے ہو
جو چاہوں سوچوں سے پا سکتا ہوں
دنیا کے ذہنوں پہ چھا سکتا ہوں
دنیا آج بھی اُن لوگوں کے قدموں میں چلتی ہے جنہوں نے اپنی سوچ کو طاقت بنایا ہے لہذا آپ ٹیلی پیتھی کے ذریعے وہ دنیا بناؤ جو تم چاہتے ہو
جنہوں نے یہ راز سمجھ لیا کہ انسان کا اصل کنٹرول زبان میں نہیں بلکہ سوچ کی طاقت میں ہے۔
اگر آپ یہ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں تو سمجھ لیں
آپ اُن خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں جن کا ذہن اس سپر پاور کے حصول کے لیے کام کر رہا ہے۔
آپ جانتے ہیں کہ تاریخ کے ہر عظیم انسان کا سفر ایک چھوٹے سے خواب سے شروع ہوا تھا۔
اندرا نوئی کی مثال لے لیں ان کی ماں بچپن میں کہا کرتی تھی
کہ بیٹی آنکھیں بند کرو اور تصور کرو کہ تم بھارت کی وزیراعظم ہو۔ اب پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر پوری قوم کو اپنا ویژن بتاؤ۔
وہ یہ سنتے ہی ہنسنے لگی۔ اسے لگا جیسے یہ صرف ایک مذاق ہے یا ایک چھوٹا سا کھیل ہے
لیکن اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ “کھیل” اس کے دماغ میں آگ لگا دے گا۔۔۔۔ بڑے خواب دیکھنے کی آگ
بلند سوچ کی آگ
وہی چھوٹی سی ہنستے ہوئے تقریر کرنے والی لڑکی۔۔۔۔
بعد میں دنیا کی سب سے بڑی فوڈ اینڈ بیوریج کمپنی پیپسی کولا کی سربراہ بنی۔اور یہ کوئی دو دن کی بات نہیں
پورے بارہ سال 2006 سے 2018 تک وہ پیپسی کولا کی سی ای او رہی۔
یہی ہے بڑا سوچنے ، بڑا تصور کرنے اور خود پر یقین رکھنے کی طاقت۔

ایک لمحہ
ایک خیال
پوری زندگی بدل سکتا ہے۔
اب آپ کی باری ہے۔
میں آپ سے وہی سوال پوچھتا ہوں
اگر آپ دنیا کے سب سے طاقتور ٹیلی پیتھی ماسٹر بن جائیں اور اگر آپ کا ذہن اَیسا ہو جائے
کہ آپ لوگوں کے ذہنوں میں جھانک کر ان کے درد ، خوف اور راز ایک سیکنڈ میں پڑھ لیں
تو آپ اس طاقتور ترین ہتھیار سے کیا کریں گے ۔۔۔۔۔۔؟
تصور کریں آپ ایک بہت بڑے بزنس مین کے دماغ میں جھانکتے ہو جو رات بھر نیند کی گولیاں کھا کر بھی سو نہیں پا رہا۔
اس کا کاروبار ڈوبنے کی طرف جا رہا ہے سرمایہ کار غصے میں ہیں بینک نوٹس بھیج رہا ہے۔
آپ خاموشی سے ٹیلی پیتھی کے ذریعے اس کے ذہن میں پہنچ جاتے ہیں اور چپکے سے کہتے ہیں کہ
گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ تمہارے پاس ابھی ایک آخری زبردست آئیڈیا موجود ہے جو تمہیں ارب پتی بنا دے گا۔
کل صبح 11 بجے تمہیں اچانک یاد آ جائے گا۔ بس عمل کرو۔
اگلی صبح وہ اٹھتا ہے اچانک اس کے دماغ میں وہی زبردست بزنس پلان آتا ہے۔جو آپ نے ہی اس کے ذہن میں فیڈ کیا تھا۔
آپ نے آخری دو سیکنڈ میں ایک تصویر بھی اس کے دماغ میں نقش کر دی تھی۔
جس میں آپ کا چہرہ (بالکل واضح دکھائی دے رہا تھا)
آپ کا نام
آپ کا موبائل نمبر
وہ تصویر اس کے دماغ محفوظ رہی ۔۔۔
وہ جب اٹھا تو سب سے پہلے وہی چہرہ، وہی نام، وہی نمبر اس کے ذہن میں آ گیا۔
تین مہینے بعد جب اس کی کمپنی 8000 کروڑ کی ہو گئی تووہ خوشی سے رات بھر سو نہ سکا۔
وہ بار بار وہی چہرہ دیکھ رہا تھا جو اس نے تین مہینے پہلے خواب میں دیکھا تھا۔
اس نے اپنی بیوی سے پوچھا
اپنے دوستوں سے پوچھا سب نے کہا تم پاگل ہو گئے ہو۔
لیکن وہ پاگل نہیں تھا۔
وہ جان چکا تھا کہ وہ آواز کوئی عام آواز نہیں تھی۔
وہ جان چکا تھا کہ وہ چہرہ کوئی عام چہرہ نہیں تھا۔
اس نے فون اٹھایا کانپتے ہاتھوں سے وہی نمبر ملایا جو تین مہینے سے اس کے دماغ میں چمک رہا تھا۔
موبائل پر بیل ہوئی
آپ نے اٹھایا
اور دوسری طرف سے وہی روتی ہوئی آواز آئی
میرے محسن … میں وہی ہوں
جسے آپ نے تین مہینے پہلے رات کو بچایا تھا
آپ نے مجھے اپنا چہرہ دکھایا تھا
اپنا نام بتایا تھا اور چہرے اور نام کے ساتھ ایک فون نمبر بھی دیا تھا
جوتین ماہ سے میرے ذہن میں محفوظ ہے
میں آپ کے بغیر کچھ بھی نہیں۔۔۔۔
میرا کاروبار بچ گیا ہے بلکہ 10 گنا بڑھ گیا۔
میں اپ کا احسان ساری زندگی نہیں اتار سکتا۔
براہِ کرم… مجھے صرف ایک بار ملنے دیں
آپ خاموش رہے
اور پھر صرف اتنا کہا
اب تم خود دوسروں کو بچاؤ۔
میری طرف سے ایک شخص کو بچا کر میرا قرض اتار دینا۔
اور فون بند کردیا ۔آپ مسکراتے ہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں
کہ آپ نے ٹیلی پیتھی پاور کے ذریعے ایک پیغام سے ایک سلطنت بچا لی۔
یہ ہے اصل ٹیلی پیتھی کی طاقت۔
آپ صرف پیغام نہیں بھیجتے آپ اپنی پوری ہستی ان کے دماغ میں اتار دیتے ہیں۔
وہ آپ کو بھولنا چاہیں تو نہیں بھول سکتے۔
ایک اور تصور کریں رات کے 2 بجے ایک شخص چھت پر کھڑا ہے 80 لاکھ کا قرض سر پر پیسے لینے کے لیے دھمکیاں دے رہے ہیں
وہ موبائل پر آخری کال کرنے والا ہے کہ بس اب سب ختم۔
اسی لمحے آپ اس کے دماغ میں ٹیلی پیتھی کے ذریعے پہنچتے ہیں
اور اسے کہتے ہیں کہ ابھی فوری چھت سے نیچے اترکر کمرے میں جاؤ اور اپنا موبائل کھولو۔ واٹس ایپ پر ایک نمبر سیو کرو۔
اور اسے یہ میسج کرو
مجھے فوری 1 کروڑ کا آرڈر چاہیے۔
پھر دیکھنا کل صبح 10 بجے تک تمہارا سارا قرض بھی ختم ہو جائے گا اور گھر میں 50 لاکھ کیش پڑا ہو گا۔
وہ ہچکچاتا ہے لیکن کچھ تو ہوتا ہے کہ وہ نیچے اترتا ہے اور آپ کے دیے گئے نمبر پر میسج کر دیتا ہے۔
اگلی صبح 9:30 بجے اس کے گھر پر ایک گاڑی رکتی ہے۔
ایک صاحب اترتے ہیں اور کہتے ہیں ۔۔۔ بھائی آپ کا ایک ماہ پہلے کا آرڈر جو کینسل ہو گیا تھا آج دوبارہ کنفرم ہو گیا۔
اس کا ایڈوانس 1.5 کروڑ کا چیک لے کر آیا ہوں
باقی پیسے 15 دن میں مل جائیں گے۔
وہ چیک دیکھ کر گھٹنوں پر گر پڑتا ہے اور روتے روتے آسمان کی طرف دیکھ کر کہتا ہے
اے اللہ! تیرا کوئی فرشتہ ہی مجھے بچانے آیا تھا۔
آپ مسکراتے ہیں کیونکہ اپ وہی فرشتہ ہیں ۔۔۔بغیر پروں والا۔۔۔ لیکن ٹیلی پیتھی سے ہر جگہ پہنچنے والا ذہنوں پر حکومت کرنے والا بادشاہ۔
یہ کوئی کہانی نہیں
یہ آپ کی آنے والی حقیقت ہے جب آپ ٹیلی پیتھی کے حقیقی ماسٹر بنیں گے۔
اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ
کیا آپ صرف خواب دیکھتے رہیں گے؟
یا
اس 2 سالہ ماسٹر کورس کو اپنے استاد کی نگرانی میں مکمل کر کے وہ طاقت حاصل کر یں گے
امت مسلمہ کے کام آ سکے
جو لوگوں کے اربوں روپے کا قرض مٹا دے
ڈوبتی کمپنیاں اٹھا دے
اور لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل دے
یہ کوئی فلم نہیں یہ آپ کی آنے والی حقیقت ہے۔
اب سب سٹوڈنٹس کا جس لیول پر بھی ہیں روزانہ ہر رات سونے سے پہلے جو آٹوسجیشن بتائی گئی ہے
وہ دہرا کر سویا کریں اور دہراتے وقت اپنے تصور میں ویسا بنتا ہوا خود کو دیکھیں۔
یہ آٹوسجیشن دہرایا کریں۔
میں دنیا کا سب سے طاقتور ٹیلی پیتھی ماسٹر ہوں۔
میں لوگوں کے ذہنوں کو پڑھ سکتا ہوں اور ان کی زندگیوں کو بدل سکتا ہوں۔
ہر صبح اٹھ کر آئینے میں دیکھ کر مسکرائیں اور کہیں آج میری ٹیلی پیتھی پاور ایک اور لیول اوپر جا چکی ہے۔
یعنی روزانہ کی ایکسر سائز سے آپ کی ذہنی پاور مسلسل آپ گریڈ ہو رہی ہے
یاد رکھیں جب آپ کسی کا درد ختم کرو گے کسی کو نئی امید دیں گے کسی کو صحیح راہ دکھائیں گے۔۔تب آپ پتا چلے گا کہ دنیا کا سب سے بڑا عہدہ ، سب سے زیادہ دولت کس کے پاس ہے۔
اس دن آپ صحیح معنوں میں بادشاہ بنیں گے ذہنوں کے بادشاہ۔
آپ سب آنے والی نسلوں کی امید ہیں۔
میں جانتا ہوں… ایک دن آپ سب مجھے فخر سے بتائیں گے کہ
استاد جی ہم نے کر دکھایا۔
ہم نے دنیا کو وہ سکون دے رہے ہیں جو کبھی کسی نے نہ دیا۔
آپ سب کمنٹ میں لکھیں کہ
جب آپ ٹیلی پیتھی کے بادشاہ بن جائیں گے
تو سب سے پہلے کس کی زندگی بدلیں گے؟
کس کا درد مٹائیں گے؟
کس کو نئی امید دیں گے؟
لکھیں ۔۔۔۔ کیونکہ لکھتے ہی آپ کی سپر پاور ایک اور لیول بڑھ جائے گی۔
لکھتے جائیں۔ اور ٹیلی پیتھی کے بادشاہ بننے کا سفر ابھی سے شروع کر دیں۔
آپ کا استاد
غلام مصطفیٰ مہر

بہترین تحریر
سب سے پہلے اپنے استاد کے لیے کام کروں گا ان شاءاللہ تعالیٰ اور اس کے بعد مخلوق
ان شاءاللہ تعالیٰ کے کام آنے کی کوشش
Sach yhh hai k sab sy phly khud ko badlon gi
Aur khud ki zindagi badlon gi
اپنے محسن کی زندگی بدلنا میرا سب سے پہلاپروجیکٹ ہوگا۔ ان شاء اللّٰه
Inshallah,jab hum telepathy master ban jaynge to sab se pahle ummat e muslima ke dard ,zulm ko dur karnge, inshallah
ماشاءاللّٰہ جناب زبردست تحریر ہے۔
سر، میں سب سے پہلے اُن خاموش دلوں کا درد مٹاؤں گا جن کی چیخیں لفظ نہیں بنتیں، دعا بن کر اوپر اٹھتی ہیں۔
جن آنکھوں میں امید راکھ ہو گئی، وہاں پھر روشنی رکھ دوں گا۔
طاقت غرور کا تخت نہیں، زخموں کی مرہم اور ٹوٹے حوصلوں کی ڈھارس بنے گی
اور سب کچھ صرف رضائے الٰہی کے لیے۔
ماشاءﷲ سر آپ کی تحریر پڑھ کر بہت ڈهارس بندهتی ہے اور یقین ہوجاتا ہے کہ ایک دن ٹیلی پیتھی ماسٹر ضرور بنوں گی انشاءﷲ۔۔۔ٹیلی پیتھی سیکھ کر سب سے پہلے تو میں اپنی زندگی بہتر کرونگی جو بھی مسئلے ہیں زندگی میں انہیں حل کرونگی ۔۔اپنے بہن بھائیوں۔۔ماں باپ اور رشتے داروں کے کام آؤنگی اور پھر دکھی انسانیت اور امّت مسلمہ کی سرخروئی کے لیئے اپنا یہ علم وقف کردونگی انشاءﷲ
ماشاءاللہ سر جی پہلے کی طرح بہت ہی اعلی تحریر لاجواب الفاظ اور پر امید پیراگراف اور مصدقہ واقعات جو اس بات کی دلیل ہیں کہ ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے کے بعد یقینا ہم بھی ایسے ہی پرفارم کر سکیں گے انشاءاللہ جہاں تک سوالوں کی بات ہے سر جی اپ کنگ میکر ہیں جس کے اتنے بازو ہوں وہ کمزور تو رہتا نہیں رہ گئی درد اور امید کی بات تو بحیثیت مسلمان ہمارا یہ فرض ہوگا کہ ہم ہر کسی کا درد بانٹیں اور کسی کو بھی نا امید نہ ہونے دیں
ماشاءاللہ بہت زبردست پڑھ کر خوشی ہوئی ذہنی لیول اور اگے بڑھا ارادے پختہ مضبوط ہوئے انشاءاللہ جب ہم ایک دن ٹیلی پہ تھی ماسٹر بن جائیں گے ہم رضا الہی کے لیے کام کریں گے مجبوروں کمزوروں کی مدد پریشان حالوں کی مدد کریں گے مصیبت میں پھنسے ہوئے ہیں لوگوں کی مدد جو پریشان کھڑے ہوں گے تو اللہ کی طرف دراز دیکھ رہے ہوں گے اور یہ پتہ نہیں ہوگا اپنے مسئلے کا حل کے کہاں سے ہمارا مسئلہ حل ہوگا ہم ان کے ذہنوں میں جھانک کر ان کا مسئلہ حل کریں گے اللہ کے حکم سے ماشاءاللہ بہت خوب ہے کڑ کر خوشی ہوئی خواب تازہ ہوئے
اسلام وعلیکم
بہت ہی عمدہ تحریر ہے ۔ تحریر کو پڑھ کر میرے خواب تازھ د
م ہو گئے ہیں ۔اپ جیسے استاد محترم کی سرپرستی میں اس علم کو سیکھ کر تمام انسانوں کی رہنمائی کریں گے ۔جو بھی دنیا کے کسی بھی خوف میں مبتلا ہیں انہیں اس خوف سے آزاد کرانے میں انکی مدد کریں گے ۔۔سر میری دعا ہے کہ ہم سب سے ا س قابل ہو جائے کہ دنیا میں رہتے ہوئے آپ کے سیکھاے ہوئے ٹیلی پیتھی کا علم سب کو سیکھاے ۔اور سب اپنی زندگی کے سفر میں آسانی لائے ۔ آمین
بہت موٹیویشن تحریر ہے ، کسی بھی منزل تک پہنچنے کے لیے مستقل مزاجی، تسلسل اور عزم مصمم ہی کنجی ہے۔ دعا ہے اللہ ہمیں لوگوں کا مددگار بناۓ۔اور اللہ قبول کرے ۔آمین ثم آمین
بہت ہی زبردست تحریر ہے سر ایسا لگ رہا ہے کہ میں حقیقت میں ایسا کر رہی ہوں آپ نے جو خواب ہمیں دکھایا ہے وہ حقیقت ہے اور سچ ہے
انشا اللہ ہم ایسے ہی بن کر دکھائیں گے
اور سب سے پہلے اپنے استاد کے لیے کام کریں گے پھر اپنے خاندان کے لوگوں کے دکھ دور کریں گے اور پھر ملک کے لیے اور امت مسلمہ کے لیے
انشا اللہ انشا اللہ انشااللہ
انشاءاللہ سب سے پہلے استاد محترم کا کام کروں گا اس کے بعد امت محمدیہ کا اور میں انسانیت کی خدمت کروں مسلمانوں پہ ہونے والے ظلم کے خلاف لڑوں گا
السلام علیکم اللہ تعالی نے اگر اس مقام پر پہنچا دیا تو سب سے پہلے میری جو خواہش ہے وہ یہ ہے کہ میں اپنے استاد محترم کے حالات بدلوں گا پھر اپنے حالات بدلوں گا۔اس کے بعد دنیا کی باری ائے گی اس میں اللہ تعالی نے جو بھی ڈیوٹی لگائی انشاءاللہ پوری کریں گے۔
جب تک کوئی اپنے حالات نہ بدل سکے کسی کے لیے وہ کچھ نہیں کر سکتا۔
InshaAllah Zarur telephtelephsthy masterInsha bnne k bad apni or apne se related persons or apne rehnuma ustad ko zarur yad rakhen ge