ٹیلی پیتھی ماسٹر کے لیے فوری نیند کا خفیہ اصول

ٹیلی پیتھی ماسٹر کے لیے فوری نیند کا خفیہ اصول
ٹیلی پیتھی سیکھنے پائنل گلینڈ کوایکٹیوکرنے اور ذہنی طاقت بڑھانے کے لیے بروقت اور گہری نیند بنیادی شرط ہے۔
اکثر لوگ ذہنی مشقیں تو کرتے ہیں مگر ایک اہم راز نظر انداز کر دیتے ہیں
صحیح وقت پر سونا۔
یہی وہ راز ہے جو ایک عام طالبِ علم اور ایک ٹیلی پیتھی ماسٹر میں فرق پیدا کرتا ہے۔
ٹیلی پیتھی اور نیند کا گہرا تعلق
ٹیلی پیتھی صرف جاگتے ذہن کا عمل نہیں
بلکہ یہ لاشعور کی تربیت سے جڑی ہوئی صلاحیت ہے۔
لاشعور سب سے زیادہ متحرک ہوتا ہے
رات کے وقت
گہری نیند کے دوران
مکمل سکون اور اندھیرے میں
اسی لیے ٹیلی پیتھی ماسٹرز نیند کو عبادت سمجھتے ہیں کمزوری نہیں۔
ٹیلی پیتھی ماسٹر کے لیے سونے کا بہترین وقت
تحقیق اور تجربے کے مطابق
رات 10:00 سے 10:30 بجے کے درمیان سونا
پائنل گلینڈ کو قدرتی طور پر فعال کرتا ہے۔
یہی وہ وقت ہے جب
میلاٹونن ہارمون پیدا ہوتا ہے
ذہنی فریکوئنسی متوازن ہوتی ہے
مائنڈ سنکرونائزیشن بہتر ہوتی ہے
یہ تمام عوامل ٹیلی پیتھی کی بنیاد ہیں۔
سونے سے پہلے اسکرین بند کرنا کیوں ضروری ہے؟
سونے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے
موبائل
ٹی وی
لیپ ٹاپ
سب بند کر دیں۔
اسکرین کی روشنی:
نیند کو توڑتی ہے
پائنل گلینڈ کو سست کرتی ہے
ذہنی لہروں کو بے ترتیب کرتی ہے
ٹیلی پیتھی سیکھنے والوں کے لیے
یہ سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
مکمل اندھیرا …. پائنل گلینڈ کی غذا
کمرے میں مکمل اندھیرا رکھنا
میلاٹونن کی پیداوار کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔
یہی ہارمون
ذہنی سکون پیدا کرتا ہے
خوابوں کو واضح کرتا ہے
ٹیلی پیتھی سگنلز کو مضبوط بناتا ہے
اندھیرا خوف نہیں
بلکہ ذہنی بیداری کا ذریعہ ہے۔
فوری سونے کی عملی تکنیک
سانس کی مشق
تین گہرے سانس لیں
آہستہ سانس اندر
اور آہستہ باہر
جسم کو ریلیکس کریں
تصور کریں
چہرہ نرم ہو رہا ہے
پیشانی، جبڑے، گال پرسکون ہیں
بازو، ہاتھ، سینہ، ٹانگیں مکمل آرام میں ہیں
یہ عمل جسم کو سلا دیتا ہے
اور ذہن کو تیار کرتا ہے۔
ذہنی جملہ جو نیند لے آتا ہے
اب آہستہ آہستہ دہرائیں
“میں پُرسکون سو رہا ہوں
اور صبح تازہ دم بیدار ہوں گا / ہوں گی”
ذہنی کلاک — وقت پر جاگنے کا راز
جس وقت آپ نے جاگنا ہے
اسی وقت کی گھڑی
ذہن میں واضح تصور کریں۔
مثلاً
اگر صبح پونے 5 بجے اٹھنا ہے
تو ذہن میں 5 بجے کا تصور جما لیں۔ان شاء اللہ
فوری نیند آئے گی
گہری نیند ہوگی
اور آنکھ خود بخود وقت پر کھل جائے گی
نتیجہ: ٹیلی پیتھی کی اصل تیاری رات سے شروع ہوتی ہے
اگر آپ واقعی
ٹیلی پیتھی سیکھنا چاہتے ہیں
پائنل گلینڈ کو فعال کرنا چاہتے ہیں
ذہنی طاقت بڑھانا چاہتے ہیں
تو نیند کو سنجیدگی سے لیں۔
کیونکہ
ٹیلی پیتھی ماسٹر دن میں نہیں بنتا
وہ رات میں تیار ہوتا ہے۔
سوالات
سوال 1:کیا آپ نیند کو معمول سمجھ رہے ہیں جبکہ یہی ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے کی کنجی ہے؟
سوال 2:اگر پائنل گلینڈ رات 10 بجے کے بعد جاگتا ہے تو آپ اس وقت جاگ کر کس طاقت کو سلا رہے ہیں؟
سوال 3:کیا آپ دن کی مشقوں پر یقین رکھتے ہیں یا اس رات پر بھی جو آپ کا ذہن تیار کرتی ہے؟



1: سر آپ نے ٹھیک کہا نیند ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے کے لیے بہت ضروری ہے اور یہی ذہنی طاقت کی کنجی ہے
2:اپنی ٹیلی پیتھی پاورز کو کمزور کر رہے ہیں ہم جاگ کر
3:دونوں پر
گہری نیند دماغ کے ٹوکسن صاف کر کے ذہن کو سکون، تازگی اور نئی توانائی دیتی ہے۔
ٹیلی پیتھی پاورز ۔
دونوں پر ۔
1.
ٹیلی پیتھی کے لیے نیند بہت ضروری ہوتی ہے
2.
ٹیلی پیتھی کی طاقت کو
3.
دونوں پر
1- telaypathy Ka nind BHT zarori ha body relex hogi to mind strong Hoga..
2–pinal gland out sukon nind sy active hota ha 10bje Sony sy pinal gland active hota ha to hm unconscious mind KO active Kar Ka conscious mind KO solaty ha..
3- Raat ki exercise bhot strong hoti ha. Din ki exercise ma to mind shuffle hota Rah ta ha JB k Raat ma ki gai exercise pursukon or pinal gland KO active karny k lye bhot important hoti ha