ایک ایسا راز جس سے ٹیلی پیتھی پاور ہر وقت بڑھتی رہے

ایک ایسا راز جس سے ٹیلی پیتھی پاور ہر وقت بڑھتی رہے
5 1 vote
Article Rating

ایک ایسا راز جس سے

ٹیلی پیتھی پاور ہر وقت

بڑھتی رہے

 ٹیلی پیتھی کے بارے میں سب سے بڑی غلط فہمی

ایک ایسا راز جس سے ٹیلی پیتھی پاور ہر وقت بڑھتی رہے….  دنیا میں ٹیلی پیتھی کے بارے میں سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے
کہ لوگ اسے چند ہفتوں یا چند مہینوں کی مشق سمجھتے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ ٹیلی پیتھی سیکھنے کا کوئی شارٹ کٹ راستہ نہیں۔
ٹیلی پیتھی صرف ایکسرسائز کا نام نہیں بلکہ یہ ایک مستقل ذہنی کیفیت ہے جو ذہن میں چوبیس گھنٹے قائم رہنی چاہییے۔
ٹیلی پیتھی پاور صرف مشق سے کیوں نہیں بڑھتی؟ کیونکہ ٹیلی پیتھی کی صلاحیت صرف اس وقت بیدار ہوتی ہے
جب
ذہن ہر لمحہ ایک خاص رخ پر پروگرام ہو

ذہنی دباؤ کے بجائےپرسکون رہے اور  لاشعور کو مستقل پیغام پہنچتا رہے
جب تک ذہن کو مسلسل آتو سجیشن یا تصواراتی انرجی نہیں دیں گے  تب تک ٹیلی پیتھی پاورز ایکٹیو نہیں ہوتیں

آٹو سجیشن: ٹیلی پیتھی پاور کا اصل راز
میں نے اپنی آن لائن ٹیلی پیتھی کلاس میں اسٹوڈنٹس کو ایک بنیادی اصول سمجھایا ہے کہ
دن میں جب بھی موقع ملے یہ آٹو سجیشن دہراتے رہیں
میں ٹیلی پیتھی ماسٹر ہوں ۔۔۔۔ میں جو کہتا ہوں لوگ اسی پر عمل کرتے ہیں۔
یہ جملہ محض الفاظ نہیں بلکہ لاشعور کو دیا جانے والا حکم ہے۔یہ ایک ایسا راز جس سے ٹیلی پیتھی پاور ہر وقت بڑھتی رہے گی۔

لاشعور کیسے کام کرتا ہے؟
لاشعور دلیل نہیں مانگتا
لاشعور ثبوت نہیں مانگتا
لاشعور صرف یقین اور تکرار کو حقیقت مانتا ہے 
جب لاشعور کسی بات کو مان لیتا ہے تو وہ خود بخود ایک چلتا ہوا سسٹم بن جاتی ہے۔
سورج ٹیلی پیتھی پاور بڑھانے کے قدرتی ذریعہ

ایک ایسا راز جس سے ٹیلی پیتھی پاور ہر وقت بڑھتی رہے

سورج کی روشنی انسانی جسم اور دماغ دونوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔
جب سورج کی روشنی آنکھوں اور جلد کے ذریعے جسم میں داخل ہوتی ہے تو دماغ میں ایک خاص کیمیائی نظام متحرک ہو جاتا ہے۔
اس عمل سے دماغ میں سیروٹونن جیسے کیمیکلز بڑھتے ہیں
جو ذہنی خوشی سکون اور فوکس کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔
جب ذہن پرسکون اور متوازن ہوتا ہے تو سوچ بکھرتی نہیں بلکہ ایک نکتے پر مرکوز ہو جاتی ہے
اور یہی فوکس ٹیلی پیتھی کی بنیاد ہے
سورج کی روشنی جسم میں وٹامن ڈی کی پیداوار میں مدد دیتی ہے
جو نہ صرف جسمانی صحت بلکہ دماغی کارکردگی کے لیے بھی ضروری ہے۔
وٹامن ڈی کی مناسب مقدار دماغی خلیات کو مضبوط رکھتی ہے اور ان کے درمیان پیغامات کی ترسیل کو بہتر بناتی ہے۔
جب دماغی خلیات آپس میں بہتر رابطہ قائم کرتے ہیں تو سوچ واضح ہوتی ہے
تصور کی طاقت بڑھتی ہے اور ذہنی سگنلز زیادہ مؤثر انداز میں کام کرنے لگتے ہیں۔
جب آپ سارادن میں یہ تصور کریں گے   کہ سورج کی روشنی سےمسلسل  آپ کی ٹیلی پیتھی پاور بڑھ رہی ہیں
تو دماغ خود بخود الرٹ اور ایکٹو ہو کر آپ کی ٹیلی پیتھی پاورز کود بخود بڑھاتا رہے گا کیونکی وہ اسے حقیقت مان کر اسی پر عمل کرے گا۔

چاندٹیلی پیتھی پاور بڑھانے کے قدرتی ذریعہ

چاند کو قدیم زمانے سے انسانی ذہن اور جذبات پر اثر انداز سمجھا جاتا رہا ہے  اور جدید سائنس بھی یہ تسلیم کرتی ہے
کہ چاند کی کششِ ثقل زمین کے پانیوں کے ساتھ ساتھ انسانی جسم پر بھی اثر ڈالتی ہے
کیونکہ انسانی جسم کا بڑا حصہ پانی پر مشتمل ہے۔
جب چاند اپنی مختلف منازل میں ہوتا ہے
خاص طور پر پورے چاند  کے دنوں میں تو انسانی دماغ کی برقی سرگرمی  میں قدرتی تبدیلی آتی ہے۔
سائنسی تحقیق کے مطابق ان دنوں میں دماغ میں الفا اور تھیٹا ویوز زیادہ متحرک ہو جاتی ہیں ۔
اسی  ذہنی کیفیت  میں انسان کی فوکس پاور بڑھتی ہے اور ذہنی سگنلز زیادہ واضح انداز میں کام کرنے لگتے ہیں۔

یعنی رات کے وقت دماغ کی ؎ لہریں زیادہ ایکٹو ہوتی ہیں ایک ایسا راز جس سے ٹیلی پیتھی پاور ہر وقت بڑھتی رہے

 اسی لیے رات کو کیا گیا تصور ٹیلی پیتھی کے لیے زیادہ طاقتور ثابت ہوتا ہے۔
رات  کی  مناسب نیند خاص طور پر رات کے وقت دماغ کو خودکار طریقے سے ریچارج کرتی ہے۔
یہ
چاندنی راتوں میں قدرتی روشنی دماغ کے ہارمونز، جیسے میلاٹونن کے توازن میں مدد دیتی ہے
جو ذہنی سکون اور گہری نیند کے لیے ضروری ہے۔
جب دماغ مکمل آرام میں ہوتا ہے تو اس کی کارکردگی بہتر ہو جاتی ہے
سوچ واضح ہوتی ہے اور ذہنی سگنلز زیادہ مضبوط انداز میں پیدا ہوتے ہیں۔
جب آپ ساری رات  یہ تصور کریں گے   کہ چاند کی روشنی سےمسلسل  آپ کی ٹیلی پیتھی پاور بڑھ رہی ہیں
آپ کی ٹیلی پیتھی پاورز کود بخود بڑھتی رہیں گی  کیونکہ آپ کا ذہن  اسے حقیقت مان کر اسی پر عمل کرے گا

جب آپ دن میں سورج کی انرجی اور رات کو چاند کی انرجی کو اپنی ٹیلی پیتھی کا ذریعہ مان لیتے ہیں
یوں سمجھیں 24 گھنٹے آپ کی ٹیلی پیتھی پاورز خود  کار بڑھتی رہیں گی  

اور اس حالت میں ذہن مسلسل پروگرام ہوتا رہتا ہے
ٹیلی پیتھی ایک مشق نہیں بلکہ فطرت بن جاتی ہے

کائناتی انرجی: نظر نہ آنے والی مگر حقیقی طاقت

غلام مصطفےٰ مہر
دنیا میں بہت سی چیزیں نظر نہیں آتیں مگر ان کے اثرات حقیقی ہیں
جیسے

بجلی
مقناطیسی لہریں
وائی فائی سگنلز
اسی طرح کائنات میں موجود شمال جنوب انرجی لہریں ہر وقت ہر  انسانی دماغ پر اثر ڈال رہی  ہیں۔
جب آپ یہ تصور قائم رکھیں گے کہ
کائناتی انرجی میری ٹیلی پیتھی پاور بڑھا رہی ہے پھر حقیقت میں  واقعی آپ کی ٹیلی پیتھی پاورز  بڑھنے لگتی ہیں۔

 ٹیلی پیتھی پاور کیسے آٹو بڑھتی ہے؟

ایک شخص روزانہ ڈیوٹی پر جاتا ہے۔
وہ ہر لمحہ کام نہیں کرتا  پھر بھی اسے یقین ہوتا ہے کہ مہینے کے آخر میں تنخواہ ملے گی۔
کیوں؟
کیونکہ سسٹم چل رہا ہوتا ہے۔
بالکل اسی طرح جب آپ 24 گھنٹے یہ یقین رکھتے ہیں کہ
میری ٹیلی پیتھی پاور مسلسل بڑھ رہی ہے
تو لاشعور اسے ایک مستقل نظام بنا لیتا ہے۔

صبح اور رات کی خاص آٹو سجیشن

روزانہ صبح جاگنے کے بعداور رات سونے سے پہلے 5 منٹ یہ آٹوسجیشن دہرائیں
کائنات کی طاقتور انرجی سے میری ٹیلی پیتھی پاور ہر لمحہ مسلسل بڑھ رہی ہے۔

ذہن کی کھڑکی کھولنے کا راز

کائناتی انرجی مسلسل حرکت میں رہتی ہے
یہ فطرت کا حصہ ہے اور ہر لمحہ آپ کے ذہن کو طاقتور بناسکتی ہے 

جب آپ یہ تصور کریں گے  کہ کائنات کی طاقتور انرجی سے میری ٹیلی پیتھی پاور ہر لمحہ مسلسل بڑھ رہی ہے
توسمجھیں  آپ ذہن کی ایسی کھڑکی دیں گےجس میں یہ کائناتی انرجی 
کسی دباؤ یا کوشش کے بغیرخود بخود داخل ہوگی پھر اسی لمحے ٹیلی پیتھی پاورز قدرتی طور پرایکٹیو بھی ہوں اور روز بروز بڑھتی بھی جائیں گی  ۔
اصل کمال اس وقت پیدا ہوتا ہے جب ٹیلی پیتھی صرف ایک مشق نہ رہے

بلکہ آپ کی سوچ احساس اور فطرت کا حصہ بن جائے۔
جس دن آپ نے یہ سمجھ لیا کہ ٹیلی پیتھی آپ کے اندر فطری طور پر موجود ہے
اسی دن آپ کی ذہنی طاقت وہ بلندی حاصل کر لے گی 
جو صرف مشق یا محنت سے نہیں بلکہ کائناتی انرجی سے آپ کو ایک کامیاب ٹیلی پیتھی ماسٹر بنا دے گی۔

ٹیلی پیتھی کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ یہ ہے کہ آپ  کام فوری اور ابھی ہو جائےکی جلدی کرتے ہیں۔
جب آپ ایسی  کوشش کرتے ہیں تو  ٹینشن کی وجہ سے دماغ کا دروازہ بند ہو جاتا ہے۔
لیکن جب آپ  بالکل آرام سے فریش ذہن کے ساتھ سکون کی حالت میں مائنڈ ٹو مائنڈ لنک کرتے ہیں  تب ٹیلی پیتھی کی صلاحیت خود بخود ایکٹیو ہو جاتی ہے اور آپ کا پیغام دوسرے کے ذہن میں نا صرف پہنچ جاتا ہے بلکہ وہ آپ کی پاور کے زیر ثر ویسا ہی کرتا ہے جیسا آپ اسے کہتے ہیں۔یہی ٹیلی پیتھی کی طاقت خودکار طور پر بڑھانے کا فارمولا ہے  

5 1 vote
Article Rating

You may also like...

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
15 Comments
Most Voted
Newest Oldest
Inline Feedbacks
View all comments
ٹیلی پیتھی کے راز
22/01/2026 6:47 pm

[…] ٹیلی پیتھی کے راز […]

ٹیلی پیتھی سیکھنے کے لیے اپنے اندر کےخوف کو کیسے ختم کریں؟
22/01/2026 6:39 pm

[…] اپنے اندر کےخوف کو کیسے ختم کریں؟ […]

پائنیل گلینڈ کو ڈی ایکٹیویٹ کرنے کی عالمی سازشیں
22/01/2026 4:53 pm

[…] 12 […]

Guest
محمد وسیم
02/01/2026 7:11 pm

سر، تحریر پڑھی، آپ نے آٹو سجیشن پر توجہ طلب بات کی۔ میں نے بہت ذیادہ اِس طرح مشق تو نہیں کی لیکن جب بھی کی ذہن یکسو ہو جاتا ہے ۔ انگزایٹی محسوس نہیں ہوتی۔
اب آپ نے سورج اور چاند کو بنیاد بنا کر توجّہ پر کام کرنے کا فارمولا عنایت کیا ہے۔ اب اس پر ضرور کوشش رہے گی۔ ان شاء اللّٰہ

Guest
Sohail Abdul Sattar
02/01/2026 2:29 pm

Bohat hi zaanrdast tehreer likhi hai sar. Har bar kuch na kuch naya seekhne ko milta hai. Bilkul natural writing.

apki is tehreer se maine bht simple magar powerful baat seekh li.

Guest
مدثر شبیر
02/01/2026 11:59 am

ماشاءاللہ سر جی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
اپ نے بہت ہی خوبصورت انداز میں ہمارے علم میں اضافہ فرمایا ہے ٹیلی پیتھی احساسات اور خیالات اورتصورات کا کھیل ہے۔آپ کے بتاۓ ہوۓ عمل سے یقینا ہماری ٹیلی پیتھی پاور ز 24 گھنٹے بڑھتی رہے گی۔انشاءاللہ۔۔۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں اور محنتوں سے ہم سب کو کامیاب کرے۔آمین ثم آمین یارب العالمین

Guest
Abdul Maroof
02/01/2026 10:57 am

ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تحریر سورج اور چاند کی انرجی اپ نے ایسا فارمولا بتا دیا جس سے 24 گھنٹے ڈیلی پیتی کی پاور بڑھتی رہے گی

Guest
Mohammad Kaif
02/01/2026 8:04 am

Masha allah,
Sir bohat hi behtreen andaz me aap ne hame ek exercise ki ahmiyat batayi hai,la shaur kaise kaam karta hai..
Insha allah. Jab bhi mauka mile hum bhi ise din me dohrate rahenge

Guest
Abdul Quddoos
02/01/2026 12:44 am

بہت عمدہ تحریر ہے اور سورج، چاند اور کائناتی طاقت پر بہت پُر مغز بحث ہے۔ یہ باتیں ناصرف یاد رہنے والی ہیں بلکہ لاشعوری طور پر اس طرح کی تحاریر یاد داشت میں محفوظ ہو کر لاشعوری طور پر وقت اس کائناتی اور قدرتی طاقت کی رہنمائی میں ٹیلی پیتھی کی غیر ارادی تحریک کو جنم دیتی ہے۔ اگر ارادتاً یہ خیال قائم۔ہو جائے کہ دن رات کسی نا کسی قدرتی زریعے سے دماغ کو اور خاص کر ٹیلی پیتھی کو طاقت مل رہی ہے تو یہ ایک ہت بڑی نعمت ہو گی۔۔

Guest
Najam ul Hassan
01/01/2026 10:48 pm

ماشاءاللہ بہت خوب سر ۔ آپ ہمارے لیے اتنی انفارمیشن والی تحاریر لکھتے ہیں ۔جس سے آپ ہم سب کو فیضیاب کر رہے ہیں ۔۔دعا گو ہیں کہ آپ کے علم بے پنا ہ اضافہ ہو اور ہم سب آپ کے میشن میں ٹیلی پیتھی سے اپنی اور اپنوں زندگی سنوارنے میں کامیاب ہو جائیں ۔۔انشااللہ

Guest
Tadin
01/01/2026 10:35 pm

MashaAllah sir buhut hi zaberdust tehrer h is p Amal krne SE InshaAllah hm TP master bn jaen ge

Guest
Sidra naz
01/01/2026 10:22 pm

ماشاءﷲ سر بہت ہی بہترین تحریر ،،ایسی تحریریں پڑھ کر بہت فائدہ ہوتا ہے اور بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ،،اللہ آپ کو اسکا صلہ دے آپ ہمارے لیئ ے اتنی بہترین اور معلومات افزا تحریر لکھتے ہیں۔۔۔

Guest
روبینہ پرویز
01/01/2026 9:07 pm

ماشا اللہ سرآپکی ہر تحریر ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور ہمیں کامیابی سے ہم کنار کرنے والی ہوتی ہے
یہ تحریر بھی بہت شاندار ہے
انشا للہ آپکی ہدایت پر عمل کرتے ہوے ہم ضرور کامیاب ٹیلی پیتھی ماسٹر بن کر اپنی اور دوسروں کی زندگیاں بدلنے کا ذریعہ بنیں گے
امین جزاک اللہ

Guest
Hakeem asif Raza
01/01/2026 8:37 pm

ماشاءاللہ سر بہت شکریہ بہت ہی کمال کی تحریر ہے جسے پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اور انرجی بہت بڑھی

Guest
ZA.
01/01/2026 7:59 pm

ماشاءاللہ! آپ نے ہم سب کو ایک ایسے طاقتور نظام سے متعارف کرایا ہے جو ہر لمحے ہمارے سپر مائنڈ کو فعال رکھنے اور ٹیلی پیتھی پاورز کو بڑھانے میں مدد دے گا۔

15
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x