ذہن پڑھنے اور کنٹرول کرنے کی سپر پاور…ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس

ذہن پڑھنے اور کنٹرول کرنے کی سپر پاور
ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس
ذہن پڑھنے اور کنٹرول کرنے کی سپر پاور…ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس اگر آپ حقیقی کامیابی چاہتے ہیں تو یاد رکھیں کامیابی کا آغاز ذہن سے ہوتا ہے۔
جب اآپ اپنے ذہن فوکسڈ اور تربیت یافتہ بنا لیں گے تو پھر حالات بدل جائیں گے اور وہ راستے بھی کھل جائیں گے جوبظاہر دکھائی نہیں دیتے لیکن موجود ہوتے ہیں ۔
ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس آپ کو وہی ذہنی طاقت دیتا ہے
وہ طاقت جو آپ کی زندگی بدل دیتی ہے۔
ٹیلی پیتھی کیا ہے ؟
کیا آپ کوعلم ہے کہ آپ دوسروں کے ذہن کو پڑھ سکتےہیں اور ان کے ناصرف خیالات جان سکتے ہیں بلکہ اپنے خیالات سے انہیں کنٹرول بھی کر سکتے ہیں۔
یہ کوئی سائنس فکشن فلم کی نہیں بلکہ یہی ٹیلی پیتھی ہے
یعنی بغیر بولےصرف ذہن سے ذہن تک بات چیت کرنا۔کچھ لوگوں میں قدرتی طور پر یہ صلاحیت ہوتی ہے
جیسے جڑواں بچے ایک دوسرے کے درد کو محسوس کرتے ہیں
یا ماں کو اچانک اپنے بچے کی فکر ہو جاتی ہے۔
لیکن اچھی بات یہ ہے کہ مخصوص ایکسرسائز سے ہر کوئی ٹیلی پیتھی ماسٹر کا ماہر بن سکتا ہے۔
ٹیلی پیتھی کوئی راتوں رات ملنے والی سپر پاور نہیں بلکہ روزانہ کی مشق سے اس کا ماسٹر بنا جا سکتا ہے۔
چندہفتوں میں آپ خودواضح فرق محسوس کریں گے
ٹیلی پیتھی کی دلچسپ تاریخ: جادو سے سائنس تک کا سفر
ٹیلی پیتھی کی جڑیں قدیم تہذیبوں میں ملتی ہیں۔ یونانی فلسفیوں سے لے کر ہندوستانی ویدوں تک، لوگ ذہن سے ذہن کی بات چیت کرتےتھے۔
لیکن جدید دور میں یہ ٹرم 1882 میں Frederic Myers نے ایجاد کی۔
جو Society for Psychical Research کے بانی تھے۔
یہ سوسائٹی لندن میں بنی تھی اور اس نے ٹیلی پیتھی کی سائنسی تحقیق شروع کی۔
ایک مشہور کیس 19ویں صدی کا ہے جب لوگ “تھاٹ ٹرانسفر” کے تجربات کرتے تھے۔
مثال کے طور پر 1880 کی دہائی میں محققین نے کارڈز یا نمبرز کے خیالات بھیجنے کی کوشش کی اور کچھ نتائج حیران کن تھے
بیسویں صدی میں سائنسدانوں نے اسے مزید گہرائی سے دیکھا۔ 2014 میں محققین نے برین ٹو برین انٹرفیس تیار کیا جہاں ایک شخص کا خیال کمپیوٹر کے ذریعے دوسرے شخص تک پہنچایا گیا جیسے “ہیلو” کا پیغام ۔
ٹیلی پیتھی کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟
ٹیلی پیتھی یونانی لفظوں “Tele” (دور) اور “Pathy” (احساس) سے مل کر بنی ہے، یعنی بغیر حواس کے استعمال کے خیالات کی منتقلی۔ سائنس کے مطابق، یہ دماغ کی الیکٹرومیگنیٹک لہروں یا کوانٹم انٹینگلمنٹ سے ممکن ہو سکتا ہے
ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس سیکھنے کا کیا فائدہ ہو گا؟
ٹیلی پیتھی صرف ایک علم نہیں یہ آپ کے اندر چھپی ہوئی پوشیدہ ذہنی قوتوں کو جگانے کا فن ہے۔
ٹیلی پیتھی سےآپ اپنی ذور دوسروں کی سوچ کنٹرول کر سکتے ہیں
آپ انرجی فورس میں بدل سکتے ہیں
اپنا پیغام دوسروں تک نا صرف پہنچا سکتے ہیں بلکہ انہیں کنٹرول بھی کر سکتے ہیں
اپنے مسائل خود حل اور دوسروں کی ذہنی ذہنی پاور سے مدد کر سکتے ہیں
یہ وہ طاقت ہے جو آپ کو عام سے غیر سپر مین بنا دے گی آپ جب چاہیں کسی کے ارادے اور سوچ پڑھ لیں گے
کسی شخص کو اپنی طرف مائل کر لیں گے
چاہے وہ کتنی دور کیوں نہ ہو اس کے ذہنی ردعمل محسوس کر لیں گے
اور بغیر میسج یا کال کے اس کے دل میں اپنی یاد اور محبت پیدا کر سکتے ہیں
عام لوگ چہرے کے تاثرات سے دھوکا کھا جاتے ہیں
لیکن آپ کو ٹیلی پیتھی پاور سے معلوم ہو جائے گا کہ سامنے والا سچ بول رہا ہے یا جھوٹ۔
اچانک آپ کو آنے والے حالات کا پہلے ہی منظر سامنے آ جائے گا۔
آپ مسائل و تکالیف سے پریشان لوگوں کو آپ اپنی ٹیلی پیتھی پاور کی پرسکون لہریں بھیج کر انہیں چند لمحوں میں ریلیکس کر سکتے ہیں
جس طرح معاشرے میں ہر دوسرا شخص منافقت ، دھوکہ اور جھوٹ سے کام لیتا ہے ۔
آپ ٹیلی پیتھی پاور سے ان کے ذہن سے ان کی سوچ پڑھ کر اصل بات کو معلوم کر لیں گے۔
کسی بھی جگہ کی انرجی سے عام لوگ بے چینی یا گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں وہ سمجھ نہیں پاتے
لیکن آپ ٹیلی پیتھی پاور سے کسی جگہ کی منفی یا مثبت فریکوئنسی کو فوراً محسوس کر لیں گے
اور اپنی ذہنی پاور کا استعمال استعمال کر کے منفی انرجی کو ختم بھی کر سکتے ہیں۔
مضبوط پُرکشش اور مقناطیسی شخصیت کے مالک بن جائیں گے۔یہی ہے ذہن پڑھنے اور کنٹرول کرنے کی سپر پاور…اور ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کے بعد آپ ایسی پاور فل شخصیت بن جائیں گے۔
فوری فیصلہ کرنے کی طاقت کے مالک ہوں گے
بہترین فوکس میموری
حالات کو اپنی مرضی کے مطابق موڑنے کی صلاحیت حاصل کر لیں گے
ٹیلی پیتھی کورس زندگی بدلنے کا سفر
صرف کورس نہیں اپنی زندگی کو بدلنے کا سفر ہے۔
یاد رکھیں آپ کا ذہن… آپ کی اصل طاقت ہے اور یہ طاقت ہر انسان کے دماغ میں ہوتی ہے جو قسمت بدل سکتی
اس کورس کے ذریعے آپ وہی اپنی سپر پاور ایکٹیو کریں گے۔
اور پھر جب آپ کا ذہن سپر جینئس بن جائے تو پھر زندگی میں کوئی چیز ناممکن نہیں رہے گی۔
کیا آپ اپنی زندگی کامیاب اور پاورفل بنانا چاہتے ہیں
یقیناً آپ اپنی شخصیت طاقتور بنانا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے
ٹیلی پیتھی سیکھ کر اپنے ذہن کی سپر پاور سے ناممکن کام ممکن بنائیں
ٹیلی پیتھی پاور سے اپنے مسائل خود حل کریں
ٹیلی پیتھی پاور سے دوسروں کے کام آئیں
اگر آپ نے ابھی تک ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس میں داخلہ نہیں کیا تو فوری داخلہ لیجیے
اگر آپ داخلہ لے کر اپنی ایکسرسائز اپنے استاد کی نگرانی میں کر رہے ہیں تو آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
اس کورس سے آپ کا خود پر اعتماد اور یقین بڑھے گا۔
اوراپ اپنے ذہن کی سپر پاور کی ایکٹیویشن اور ان کے استعمال کا طریقہ سیکھیں گے اور ایک نئی دنیا کے دروازے کھول دے۔
آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کرنے والے سٹوڈینٹس کے لیے سوالات
سوال نمبر 1:آپ کے نزدیک فوکس اور مضبوط ذہن کامیابی میں کتنا کردار ادا کرتا ہے؟
سوال نمبر2 :کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ آپ بغیر کہے کسی کی فیلنگز سمجھ گئے ہوں؟ وہ تجربہ شیئر کریں۔
سوال نمبر3: آپ کے خیال میں ٹیلی پیتھی سیکھنے سےزندگی کے مسائل حل ہو سکتے ہیں؟
ان تینوں سوالات کے جوابات کمنٹس میں دیں۔




نمبر ون فوکس اور مضبوط ذہن کامیابی کے لیے مین کردار ادا کرتی ہے
نمبر دو ایسا کافی دفعہ ہوا ہے ایک واقعہ شیئر کر رہا ہوں ایک لڑکا مجھے کال کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں جس دکان میں کام کرتا ہوں میں پورا ہونے پر پیسے مانگیں تو بتا رہا تھا کہ مالک نے کیا کہا لیکن اس کا بولنے سے پہلے میں نے کہا کہ اگر اس کا بھائی ہوگا تو دوسرا تو پوری ڈیٹیل مانگے گا اور اگر جس کی ذمہ داری ہے دو خان پہ وہ تم سے ڈیٹیل نہیں مانگوں گا اور اس کا کچھ مخصوص الفاظ تھے میں نے وہ مخصوص الفاظ بھی بولے واقعی وہ لڑکا حیران رہ گئے وہ کہنے لگا مجھ سے کہ کیا اپ کو ٹیلی پیتھیسوی معلوم ہوا ہے میں نے کہا نہیں
نمبر تین جی بالکل
فوکس بہت زیادہ اھم ہے
بہت بار تجربات ہوئے ہیں
کیونکہ طبیب ہوں اس لیے روزانہ مریض چیک کرتا ہوں تو مریض کے بتائے بغیر اس کے ذہن کی بات اکثر بتا دیا کرتا ہوں
بالکل بہت آسانی سے حل ہو سکتے ہیں
1- yes focus hrr kamyabi k liye zarori hai
2- feelings tu nhi mger logon k bghair kahy un k munh k lafz boly gaye hain akser
Jis prr dosry khty hain
Aap ko kaisy patachala main yhh khny wala tha
3- zindagi k masaly asaniyon main badal sakty hain
1: میرے خیال میں ایک فوکس اور مضبوط ذہن ہی کامیابی سے ہم کنار کرتا ہے
ایک منتشر ذہن والا کبھی کامیاب نہیں ہوتا
2:جی سرجب میرے گھر میں کوئی میرے خلاف سوچ رہا ہوتا ہے تو مجھے فوری محسوس ہو جاتا ہے
3:جی بلکل کیونکہ یہ مائنڈ ٹو مائنڈ لنک کرتی ہے
1-focus or mazbut zehan kamyabi k le buhut kirdar ada krta ek zhani tension wala shakhs kisi chez p apniapni apni tawajja markuz ni rakh sakta
2-G esa aksar huta h k samne wala bat krraha huta h or pata chal jata h k kia khna chahta h
3-Telephathy sekhne se dosrun k dhuke se insan bach jata h
بے شک فوکس اور مظبوط ذہن زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی کی ضمنانت ہے اور ان دو چیزوں کے بغیر زندگی کا کوئی بھی کام حسن اصلوب سے پایا تكمیل تک نہیں پہنچ سکتا۔۔
ایسا کوئی خاص تجربا یاد تو نہیں آرہا لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ سامنے والے کی انرجی محسوس ہوتی ہے اور ہم کہتے ہیں کہ فلاں شخص سے اچھی وائبز آرہی ہیں فلاں سے بری یہ دراصل ٹیلی پیتھی کے زریع ے ہی ہوتا ہے اور ہم سامنے والے کی انرجی محسوس کر رہے ہوتے ہیں۔۔
بے شک ٹیلی پیتھی سیکھنے سے میرے خیال میں زندگی کے تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں جبھی یہ علم اتنا قیمتی اور نایاب ہے اللہ ہم سب کو یہ علم سیکھنے اور اچھے مقاصد کے لیئے استمال کرنے کی توفیق دے۔۔۔
1)focus aur mazboot zahen hi telepathy master ke liye reed ki haddi ki tarah hota.
Yani kamyabi me sab se important role inhi ka hota hai.
2)aisa abhi tak to nahi feel kiya..
3) zaroor telepathy se zindagi ke har masail hal to ho sakte hain,lekin hamein ye yaad rakhna chahiye k sab kuch karne wala,” Allah”,hai .us ne hamari taqdir me jo likha hua hai use ham nahi badal sakte..
سارا کام ہی فوکس اور ذہنی طاقت اور پختگی کا ہے۔
ایسا کوئی خاص واقعہ نہیں ہوا۔
مسائل حل ہو سکتے ہیں مگر میری نظر میں ہر کام ٹیلی پیتھی سے لینا مناسب نہیں۔ اللّٰه تعالیٰ نے ہر ایک کی ایک قسمت بھی بنائی ہے اور تقدیر بھی۔ اگر ہر کام میں ٹیلی پیتھی کا استعمال کر کے لوگوں سے اپنے مقاصد حاصل کیئے جاتے رہیں گے تو اُسکے غلط اور برے نتائج بھی نکل سکتے ہیں جو کہ صرف ٹیلی پیتھی کی طاقت سے دور نہیں کیئے جا سکتے۔ مثلاً کوئی ایسا انسان جو کہ آپ کے راڈار پر نا ہو، وہ آپ کے پیچھے لگ سکتا ہے یا کوئی جانی نقصان یکدم پہنچا سکتا ہے جسکے کسی عزیز یا رشتی دار سے آپ نے کبھی کسی وقت میں ٹیلی پیتھی کے ذریعے کوئی بڑاکام یا فائیدہ لیا ہو اور وہ شخص بغیر سامنے آئے آپ کے پیچھے لگا ہو۔ اسلیئے میرا خیال ہے کہ اس طاقت کو صرف عظیم اور اجتمائی مقاصد کے لیئے استعمال کرنا چاہیئے ورنہ ہر ایک کی زندگی میں دخل اندازہ اپنے گلے بھی پڑ سکتی ہے۔ یہ علم حاصل کرنے کے لیئے پہلے نفسیاتی ٹیسٹ ہونے چاہیئے تاکہ کوئی نفسیاتی مریض اس علم سے کسی کو نقصان نا پہنچا سکے۔ ۔ویسے تو اللّٰه تعالیٰ نے خود اس علم کو حاصل کرنے کی پوری کوالیفیکیشن بہت عمدہ اور پیچیدہ طریقے سے سے تخلیق کی ہے۔ لیکن ہم کو بحیثیتِ اشرف المخلوقات اپنا احتیاط کا فریضہ ضرور ادا کرنا چاہیئے تاکہ جانے انجانے میں ہم کسی کی دل سے نکلی آہ اور بددعا کی لپیٹ میں نا آجائیں۔
واللّٰهُ اعلم بثّواب۔
Focus or strong mind set sy 100% kamyabi basil Ki jaskti ha ..hm jis Kam ma B hi apni attention barqarar rakhtye ha wo Kam or ya masala lazmi hall ho jata ha ..
2
Sir Bhot bar ESA feel Kia ha zaban k alfaz nikalny sy pahly hi ma smjhata ho Ka Kia soch rha ha samny wala shkas or ub Kia bat hogi…baz waqt ESA Lagta ha k ma apni Soch ma hi faisla Kar lata Hu ya jhoot bol. Rha ha ya Jo asal bat ha wo chupa rha ha..
3
Janab telepathy B elm ha or har Kam or bahter elm k bagair na mumkin ha ..Mari nazar ma Soch Bhot wasi ho jati ha .jahan tak Zindagi m masail Ka taluq ha wo srf or srf Soch ki lahro tak hi mahdod ha…ak mazbot mind set apni Soch sy masail Ka hall nikaly ga na K masail ma apny ap KO hi Bhol jay..Jo kamzor mind set waly karty ha h..ak mazbot mind set waly k pas Hamisha solution hota ha …
Baki sir apki sarparsti m telepathy k elm Sekhny ma Bhot si haqeqat KO mahsos Kar Raha hu .. insha’Allah apny maqsad ma kamyabi hasil Kar k rho ga.. Ameen
1۔یقینا زندگی کے ہر معاملات میں فوکسڈ اور مضبوط ذہن ہی کامیابی کی بنیاد ہوتا ہے 2 بے شک ایسا کئی بار ہوتا رہتا ہے کہ کہ جس طبیعت کا میں ادمی نہیں بھی ہوں اگر وہ خیال مجھے اگیا ہے تو یقینا وہ یا کسی نے مجھے ٹیلی پیتھی سے بھیجا ہے یا وہ کسی ارد گرد کے ذہن کاخیال ہے ۔
3 ۔کوئی بھی فیلڈ ہو ٹیلی پیتھی ہو یا کچھ اور ہو جب تک اللہ کی کرم نوازی نہ ہوگی مسائل حل نہیں ہوں گے
فوکس اور مضبوط ذہن کامیابی کی بنیاد ہیں۔1
ان سے میموری تیز ہوتی ہے، دباؤ کم ہوتا ہے اور انسان سیکنڈز میں درست فیصلہ کر لیتا ہے،
اور مستقل مزاجی سے اپنے مقصد پر قائم رہتا ہے۔
میں اب جس سے بھی ملتا ہوں، اس کی فیلنگز اور اس کے ارادے فوراً محسوس کر لیتا ہوں۔2
ٹیلی پیتھی سیکھنے کے بعد ہم لوگوں کے خیالات اور ارادوں کو بہتر طور پر سمجھ کر اپنے مسائل3. سمجھداری اور آسانی سے حل کر سکتے ہیں۔
Sab se pehle apko mubarak k ap ne is course ka aghaaz kia jo dunia mai kahi bhi nahi hai. secondly mai kuch days pehle enroll hua hai. so apke sawalaat k jawabaat ye hai:
-1فوعكس اور مضبوط مائنڈ آپ کو عام سے خاص بناتا ہے
Feslon میں فوری silahiyat پیدا کرتا ہے کامیابی دیتا ہے
2- Dosrun کی فیلنگس ریڈ کرنا یہ تو نارمل ھے ی تو بات کرتے ساتھ ہی پتہ چل جاتا ہے ک سامنے والا کیا سوچ رہا ہے
3-گ کیوں نہیں ٹیلی phathy سے آپ dhuke سے بچ جاتے ہیں