ٹیلی پیتھی سیکھنے کے لیے اپنے اندر کےخوف کو کیسے ختم کریں؟

ٹیلی پیتھی سیکھنے کے لیے اپنے اندر کےخوف کو کیسے ختم کریں؟ ٹیلی پیتھی کوئی عام راستہ نہیں ہر رات جب دنیا سو رہی ہوتی ہے ایک ہلکی سی، دھیمی سی سرگوشی آپ کے دل کے کونے کونے میں اٹھتی ہے “کیا میں واقعی یہ کر سکتا ہوں؟ کیا میں...