ٹیلی پیتھی پیغام بھیجنے کا طریقہ– غلام مصطفےٰمہر
ٹیلی پیتھی پیغام بھیجنے کا طریقہ– غلام مصطفےٰمہر ٹیلی پیتھی پیغام بھیجنے کا طریقہ محض ایک تصور، کہانی یا فلمی خیال نہیں بلکہ انسانی ذہن کی ایک حقیقی فطری اور حیرت انگیز صلاحیت ہے۔ ٹیلی پیتھی وہ طاقت ہے جس کے ذریعے انسان بغیر کسی زبان، آواز، موبائل یا اشارے...
