میرا خواب… فرہاد علی تیمور سے بڑا ٹیلی پیتھی ماسٹر بننا

میرا خواب… فرہاد علی تیمور سے بڑا ٹیلی پیتھی ماسٹر بننا خواب وہ نہیں جسے آپ سوتے میں دیکھتے ہیں بلکہ خواب وہ ہے جو آپ کو جگاتا ہے۔ جو آپ کی نیندیں اُڑا دیتا ہے۔ جو آپ سے آرام سکون، چین سب چھین لیتا ہے۔ آج میں آپ کو...