ہزاروں میل دور لوگوں کے ذہن پڑھنےکا فن
ہزاروں میل دور لوگوں کے ذہن پڑھنےکا فن دنیا میں ہر انسان کا ذہن ایک مخصوص توانائی خارج کرتا ہے۔ یہی توانائی دراصل خیالات کی لہریں ہوتی ہیں، جو ہوا یا آواز کی طرح جسمانی نہیں ہوتیں، بلکہ ذہنی لہروں کی صورت میں کائنات میں پھیلتی ہیں۔ ٹیلی پیتھی...


