پانچ منٹ کی ذہنی ری پروگرامنگ
پانچ منٹ کی ذہنی ری پروگرامنگ یہ صرف پانچ منٹ آپ کے لاشعور کے اندر برسوں سے چلنے والی کمزور پروگرامنگ کو ہلانا شروع کر سکتے ہیں۔ رات سونے سے پہلے یا صبح جاگنے کے فوراً بعد یہ مشق کریں، کیونکہ انہی لمحات میں لاشعور سب سے زیادہ متحرک ہوتا...
