ٹیلی پیتھی پاور کا ایکٹیو نہ ہونا اتفاق نہیں یہ ایک سائنسی خفیہ اور منظم سازش ہے
ٹیلی پیتھی پاور کا ایکٹیو نہ ہونا اتفاق نہیں یہ ایک سائنسی خفیہ اور منظم سازش ہے خصوصی تحریر: غلام مصطفیٰ مہر انسانی تاریخ میں ایسے کئی واقعات موجود ہیں جہاں لوگ میلوں دور بیٹھے اپنے پیاروں کی حالت محسوس کر لیتے یا بغیر الفاظ کے پیغام پہنچا دیتے تھے۔...
