ٹیلی پیتھی کے مستقبل کے ماسٹرز کے نام
مستقبل کے ٹیلی پیتھی ماسٹرز کے نام یہ پیغام اُن باہمت اور جنون رکھنے والےسٹوڈینٹس اورمستقبل کے ٹیلی پیتھی ماسٹرز کے نام ہے جو یقین، توجہ اور مسلسل مشق کے ذریعے اپنے ذہن کی وہ طاقت بیدار کر رہے ہیں جو آنے والے دور میں دنیا کو حیران کر دے...
