اپنی فریکوئنسی سیٹ کریں… لوگ خود آپ کی طرف آئیں گے

اپنی فریکوئنسی سیٹ کریں
لوگ خود آپ کی طرف آئیں گے
ٹیلی پیتھی کا سائنسی راز
ٹیلی پیتھی کا حقیقی راز جو کوئی نہیں بتاتا
کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کسی کمرے میں داخل ہوتے ہی…
اور بغیر کسی کے کچھ کہے فوراً محسوس ہو جاتا ہے کہ ماحول ٹھیک نہیں۔۔۔۔
یہ سب “اتفاق” ہے… یا کوئی نظام کام کر رہا ہے؟
پہلا سچ: دماغ صرف سوچتا نہیں… سگنل بھیجتا ہے
نیورو سائنس کے مطابق آپ کے دماغ میں ہر خیال ایک الیکٹریکل ایکٹیویٹی ہے
اور ہر الیکٹریکل ایکٹیویٹی ایک مائیکرو میگنیٹک فیلڈ پیدا کرتی ہے
یعنی آپ جو سوچتے ہیں… وہ خاموشی سے ذہن سے باہر بھی نکلتا ہے
لیکن یہاں ایک اہم بات قابل غور ہے وہ یہ کہ ذہن سے یہ سگنل ہمیشہ نکل رہے ہوتے ہیں مگر اکثر بے ترتیب کمزور اور بکھرے ہوئے ہونے کی وجہ سے عام انسان کچھ محسوس تو کرتا ہے…
لیکن نہیں کنٹرول نہیں کر پاتا۔
اصل فرق کہاں پیدا ہوتا ہے؟
فرق “طاقت” میں نہیں ہوتا…
فرق “ترتیب” میں ہوتا ہے۔
مثال کے طور پر عمارت بنانے کے لیے آپ کے پاس ریت بجری سریا سیمنٹ اور اینٹیں سب سامان موجود ہے اگر یہ ایسے ہی رہے تو کوئی فائدہ نہیں لیکن اگر خاص ترتیب سے اکٹھا کر دیں تو ایک خوبصورت عمارت بن سکتی ہے
بالکل اسی طرح ایک عام انسان کا دماغ
بکھری ہوئی سوچ
ادھورا فوکس
جذبات میں اتار چڑھاؤ
ایسی صورت میں دماغی صلاحیتوں کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔۔
جبکہ ٹیلی پیتھی سیکھنے والے فرد کا دماغ ٹرینڈ ہوتا ہے پاورفل فوکس کی وجہ سے وہ دوسروں کے ذہن میں پیغام آسانی سے پہچا سکتا ہے اور کامیاب ہو جاتا یے۔
آپ کا تجربہ کب ناکام ہوتا ہے
آپ کو علم ہے کہ آپ کا تجربہ کب ناکام ہوتا ہے
جب آپ پریشان ہوتے ہیں
سانس تیز
دل بے ترتیب
ذہن میں کئی خیالات
تو دماغ کا سگنل “Noise” میں دب جاتا ہے
یہ بالکل ایسے ہے جیسے ریڈیو پر اسٹیشن تو آ رہا ہو… مگر شور اتنا ہو کہ آواز صاف نہ آتی۔۔۔۔
اس شور کو کم کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب بھی تجربہ کرنے لگیں آپ آہستہ اور گہرے سانس کے تین راؤنڈ پورے کرءں۔
اس سانس کی مختصر مشق سے آپ کا ویگس نرو ایکٹو ہوتا ہے
یہ وہ اعصابی راستہ ہے جو
دل و دماغ اور جسم کو ہم آہنگ کر دیتا یے۔
اس حالت میں دماغ توجہ بڑھتی ہے
اندرونی شور کم ہو جاتا ہے
یہی وہ “ٹیکنیکل اسٹیٹ” ہے جہاں آپ کی ٹیلی پیتھی کے سگنل صاف ہو جاتے ہیں۔
اس لیے سانس کی کورس مکمل کرنے تک روزانہ باقاعدگی سے کرنے کہا گیا ہے اور جب آپ مسلسل سستی کوتاہی کرتے ہیں تو کبھی کبھار جب آپ عمل نہیں کرتے احساس دلانے کے لیے آپ سے جرمانہ بھی کیا جاتا ہے۔
ٹیلی پیتھی پیغام بھیجنے ے لیےکیا ضروری ہے
ٹیلی پیتھی پیغام بھیجنے کے لیے صرف سوچ کافی نہیں بلکہ جذبات سگنل کو Amplify کرتے ہیں
یہ وہ پوائنٹ ہے جہاں 90% لوگ اور آپ بھی غلطی کر رہے ہیں۔
آپ کو کئی بار سمجھایا گیا ہے کہ جب مائنڈ ٹو مائنڈ رابطہ ہو جائے تو اسے محسوس بھی کرنا ہے مائنڈ ٹو مائنڈ لنک دیوتا ناول والی تکنیک میں نے اس بات پر زور دیا ہے یہ سمجھیں اور محسوس کریں آپ کی اور اس کی فریکوئنسی ایک ہو گئی ہے جو وہ دیکھ رہا ہے آپ بھی دیکھ رہے ہیں۔

دماغی سگنلز کو زیادہ مضبوط کیسے ہوتے ہیں
سائنسی ریسرچ وتحقیق کے مطابق جذبات دماغی سگنلز کو زیادہ مضبوط اور یادگار بنا دیتے ہیں
اسی لیے خوفناک واقعہ جلد یاد رہتا ہے
خوشی کا لمحہ گہرا اثر چھوڑتا ہے کیونکہ جذبات نے سگنل کو Amplify کیا
ٹیلی پیتھی میں بھی یہی ہوتا ہے
احساس کے ساتھ آپ کا ٹیلی پیتھی میسج طاقتور سگنل کے ساتھ دوسروں کے ذہن میں جاتا ہے
یہ بھی یاد رکھیں ٹیلی پیتھی کنکشن “ایک لمحے” میں نہیں ہو جاتا۔۔۔۔۔
۔شروع پریکٹس کے دوم۔ میں آپ سوچیں اور فوراً رابطہ ہو جائے ایسا ممکن نہیں ۔۔۔
کیونکہ جب آپ مسلسل ایک ہی شخص پر فوکس کر کے اپنا پیغام دیتے ہیں تو آپ کا دماغ اس کے لیے ایک مخصوص نیورل پیٹرن بناتا ہے
وہ پیٹرن آپ کے ڈیلی تجربات سے مضبوط ہوتا جاتا ہے۔
اور جب نیورل پیٹرن بن جاتے ہیں تو دو الگ ذہن ایک ہی فریکوئنسی پر ایک ہی حالت میں آ جائیں۔۔۔ تو اسی وقت آپ کا پیغام دوسرا شخص “محسوس” کرنا شروع کرتا ہے
اسے آسان مثال سے سمجھیں
فرض کریں آپ کسی کو کال کر رہے ہیں
اگر آپ ہر 2 سیکنڈ بعد نمبر بدلتے رہیں
کبھی صحیح نمبر کبھی غلط
تو کال کبھی connect نہیں ہوگی۔۔۔۔
یہی ٹیلی پیتھی میں ہوتا ہے
آج ایک شخص پر تجرابہ
کل دوسرے پر
کبھی یقین ، کبھی شک
اس رزلٹ یہ نکلے گا کہ سگنل کبھی کلئیر اور مضبوط نہ ہونے کی وجہ سے رابطہ نہیں ہو گا
ٹیلی پیتھی پیغام بھیجنے کا صحیح طریقہ
جب تک آپ کورس مکمل نہیں کر لیتے دوران ایکسر سائز تجربات کے لیے
پہلےایک شخص منتخب کریں
کم از کم7 دن اسی پر فوکس کر کے اسی کو ٹیلی پیتھی پیغام دیں
روزانہ دن میں 3 سے 5 بار اسی شخص پر بات بار تجربہ کریں
جس طرح ایک ہی جگہ بار بار پانی ڈالنے سے پودا اگتا ہے
بلکل ویسے ہی ایک ہی شخص پر مسلسل فوکس کرنے سے آپ کا ٹیلی پیتھی میسج پہنچ جاتا ہے
ٹیلی پیتھی پیغام بھیجنے کا طریقہ
ایک شخص کو منتخب کریں
ذہن کو پہلے 2 منٹ خالی کریں سانس کی مشق کے تین راؤنڈ پورے کریں
اس شخص کا چہرہ ذہن میں لائیں واضح، جیتا جاگتا۔
دھندلی تصویر سے سگنل کمزور رہتا ہے۔
پہلے بتائے گئے طریقے کے مطابق اسے تصور میں دیکھتے ہوئے ٹیلی پیتھی میسج بھیجیں کہ
مجھے فوری کال کرو
اپنے پیغام کے ساتھ احساس شامل کریں اسے اس پر عمل کرتا ہوا دیکھیں
ٹیلی پیتھی پیغام دینے کے بعد نتیجے کی فکر مت کریں۔ بلکہ صرف یقین رکھیں ہر حال میں اسی پر عمل ہو گا۔
سوالات برائے قارئین (ٹیلی پیتھی کوئز)
نوٹ: آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کرنے والے تمام اسٹوڈنٹس کے لیے جوابات دینا لازمی ہے، جبکہ دیگر قارئین بھی اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔
پہلا سوال: ٹیلی پیتھی کا پیغام دوسروں تک صاف اور واضح پہنچانے کے لیے دماغ میں کس چیز کا ہونا ضروری ہے؟ (بکھری ہوئی سوچ یا پاور فل فوکس؟)
دوسرا سوال: تجربہ شروع کرنے سے پہلے سانس کی مشق کیوں ضروری ہے؟ اس سے ہمارے ذہن کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟
تیسرا سوال: تحریر کے مطابق، وہ کون سی ایک چیز ہے جو ہمارے دماغی سگنل کو طاقتور (Amplify) بنا دیتی ہے جس کے بغیر پیغام نہیں پہنچتا؟
اپنا جواب نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں! 👇

1.. power full focus. And right direction
2.. breathing exercises Say hmara mind different though sy one direction par ajata ha.
3–electro activity.elctromagnatic force Jo hmay sochny par Amada karta..SB sy important attachment feeling. Ya strong ho
1- full power focus
2-zehan focus Aur relax ho jata hai
3- emotions
1:پاور فل فوکس
2:تجربی شروع کرنے سے پہلے سانس کی مشق سے دماغ کو آکسیجن ملتی ہے اور فوکس مضبوط ہوتا ہے
3:احساس پیغام کو طاقتور بناتا ہے اسکے پیغام کمزور رہتا ہے اور تصور بھی واضح ہونا چاہیے
١) پاور فل سوچ جو کہ گہرے فوکس سے آتی ہے
٢) اس سے ویگس نیورو سسٹم ایکٹو ہوتا ہے جس سے دماغ پر سکون ہوتا ہے اور فوکس قائم ہوتا ہے
3)ہمارے جذبات
1: فوکس ہونا ضروری ہے
٢: اس سے ویگس نیورو ایکٹو ہوتا ہے جو دماغ دل اور جسم کو ہم آہنگ کرتا ہے
3:: ہمارے جذبات
دماغ کا پر سکون ہونا اور فوکس کا ہونا
سانس کی ایکسرسائز کرنا
جذبات کو شامل کرنا
فوکس کا ھونا ذہن سکون میں آ جاتا ہے اور میسج بھیجنے کے لیے تیار ہو جاتا ہ ہے ۔
جذبات کی ضرورت ہوتی ہے کہ ھم جیسا سوچ رہے ہیں ویسی ہی محسوسات بھی شامل ہوں۔ی
1
دماغ کا 1 سوچ پر ہونا ضروری ہے یعنی ایک چیز پر فوکس ہونا
2
تجربے سے پہلے سانس کی مشق ضروری ہے تاکہ ذہن فریش ہو اور ہمارا تجربہ کامیاب ہو
3
ہم بہت سی باتیں سوچنے ہیں لیکن وہ صرف خیال ہی رہتا ہے اور اگر اس خیال کے ساتھ جذبات بھی شامل ہو جائیں تو وہ چیز پاور فل ہو کر ٹیلی پیتھی میں بدل جاتی ہے
1) obviously Power Full Focus…
2) experiment se pehle saans ki mashq is liye zaroori hai k us se hamara dil,dimagh aur Jism hum ahang ho jata hai aur dimaghi tawajjah badhti hai.
3)zajbaat,(amplify).ye bahut important role play karte hai telepathy me message dene ke liye.
۱.
ٹیلی پیتھی کے لیے دماغ میں پاورفل فوکس ضروری ہے، کیونکہ بکھری ہوئی سوچ سگنل کو کمزور کر دیتی ہے۔
۲.
سانس کی مشق ذہن کو پرسکون کرتی ہے، اندرونی شور کم کرتی ہے اور فوکس بڑھا کر سگنل کو واضح بناتی ہے۔
۳.
دماغی سگنل کو طاقتور بنانے والی سب سے اہم چیز جذبات (احساس) ہیں، جو پیغام کو Amplify کر د
یتے ہیں۔
1-powerful such ka huna zaruri h
2-sans ki exercise SE vagus nerve activate huta h jis SE dil mind or body k signal ek hujate hn jis SE connection m asani huti h
3- neural pattern amplify signal bnata h jis SE massage jata h