ٹیلی پیتھی پاور-آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس گھر بیٹھے آن لائن ٹیلی پیتھی سیکھیں
ٹیلی پیتھی کی دنیا میں خوش آمدید
اپنے دماغ کی فریکوئنسی سے دوسروں کے دماغ تک پہنچیں
اب وقت آ چکا ہے آج ہی اس طاقتور سفر کا آغاز کریں۔ٹیلی پیتھی کورس کے بعد آپ پوری دنیا میں جب اور جہاں چاہیں کسی بھی شخص سے ذہنی رابطہ کر کے نا صرف اس کے خیالات پڑھ سکتے ہیں بلکہ اپنی بات منوا سکتے ہیں
ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس میں داخلہ کیسے لیں
آن لائن داخلہ کے لیے پہلے ایک میرٹ ٹیسٹ کلیئر کرنا ہوگا۔ ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد آپ ایڈمیشن اور ماہانہ فیس کی ادائیگی کریں گے۔
فیس کے بعد آپ کو ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کے سٹوڈنٹس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔
اس گروپ میں آپ کو ایکسرسائز کے طریقہ کار کی مکمل رہنمائی اور مکمل تربیت دی جائے گی
اپنے ذہن کی سلطنت کے بادشاہ بنیں …ٹیلی پیتھی ماسٹر غلام مصطفیٰ مہر کے ساتھ
ہم آپ کو سکھائیں گے وہ راز جو صرف چنے گئے لوگوں کو عطا ہوتے ہیں۔۔۔
ذہنی سپر پاورز کو ایکٹیو کرنے کی مخصوص مشقیں ، اصول جو صدیوں سے چھپائے گئے ہیں
اگر آپ تیار ہیں
اپنے ذہن کی روشنی کو جگانے کے لیے۔۔۔
تو آج ہی داخلہ لیں
اور اس حیرت انگیز ٹیلی پیتھی سفر کا آغاز کیجیے
جہاں آپ کا ہر دن ایک نیا انکشاف اور ہر لمحہ ایک نئی طاقت بن جائے گا۔
ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس …ذہن کی سلطنت کا تاج اپنے سر سجائیں
یہ کوئی عام کورس نہیں۔۔۔ آپ ٹیلی پیتھی ماسٹر غلام مصطفیٰ مہر کے زیرِ نگرانی اس حیرت انگیز سفر کا آغاز کریں گے
آپ کو ایک خصوصی واٹس ایپ گروپ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔
یہ سفر دو سال پر محیط ہے… مگر ہر لمحہ شعور کا ایک نیا دروازہ کھولتا چلا جائے گا۔
کورس کے6 طاقتور لیولز ہیں اور ہر لیول کے بعد ایک خاص ٹیسٹ ہوتا ہے ہم چاہتے ہیں کہ آپ صرف سیکھیں نہیں ثابت کریں کہ آپ تیار ہیں اگلے مقام کے لیے
ہفتے میں 5 دن آن لائن ایکسرسائززکروائی جاتی ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کو سٹوڈنٹس خود مشق کرتے ہیں۔
ہر سٹوڈنٹ روزانہ اپنی روزانہ کی کارکردگی رپورٹ جمع کرواتا ہے۔
اپنی پوشیدہ ذہنی قوتوں کو ایکٹیو کریں اورلوگوں کے خیالات پڑھیں
صحت مند جسم اور ذہن کی طاقتور لہریں ٹیلی پیتھی صرف ذہنی مشق نہیں بلکہ دماغ، اعصاب اور توجہ کے باہمی رابطے کا ایک سائنسی عمل ہے۔ ذہن کا کھیل سمجھیں خیال دماغ میں پیدا ہوتے ہیں اور دماغ کے اندر موجود اعصاب ان خیالات کو برقی لہروں میں تبدیل...
ورلڈ انسٹیٹیوٹ فار جینئس مائنڈ اور ٹیلی پیتھی ورلڈ انسٹیٹیوٹ فار جینئس مائنڈاور ٹیلی پیتھی ……..دور حاضر میں تمام علوم فنون اور تعلیم کا طریقہ کار بدلتا جا رہا ہےورلڈ انسٹیٹیوٹ فار جینئس مائنڈمئی2002 سے ہی خط وکتابت ، تھری ٹیکنالوجی کے بعد 2013 سے تا حال 2022 وٹس ایپ...
ٹیلی پیتھی سے ذہنی پاور کو ان لاک کیجیے آپ وہ ہیں جو صرف خواب نہیں دیکھتے بلکہ ان خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ ٹیلی پیتھی کا سفر دراصل خود اپنی طاقتوں کی دریافت کا سفر ہے۔یہ کوئی جادو نہیں …… یہ آپ کے دماغ، احساس...
سوچ سے حقیقت تک ٹیلی پیتھی کے راز کیا کبھی آپ نے خود سے یہ سوال کیا ہے؟ جو بات آپ سوچتے ہیں یا جو منظر اپنے ذہن میں بناتے یا رکھتے ہیں کیا وہ ایک دن حقیقت بن سکتا ہےکیا آپ کا خیال واقعی اتنی طاقت رکھتا ہے کہ...
ہزاروں میل دور لوگوں کے ذہن پڑھنےکا فن دنیا میں ہر انسان کا ذہن ایک مخصوص توانائی خارج کرتا ہے۔ یہی توانائی دراصل خیالات کی لہریں ہوتی ہیں، جو ہوا یا آواز کی طرح جسمانی نہیں ہوتیں، بلکہ ذہنی لہروں کی صورت میں کائنات میں پھیلتی ہیں۔ ٹیلی پیتھی...
یقین کی لہروں سے کائنات کی مددحاصل کریں تمہارا یقین ہی تمہاری کائنات یقین کی لہروں سے کائنات کی مددحاصل کریں ….انسان کا یقین صرف ایک سوچ نہیں یہ ایک لہری توانائی ہے۔جب دل اور دماغ کسی مقصد پر پوری طرح متفق ہو جائیں تو یہ یقین ایک پیغام بن...
ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس اگر آپ روزانہ آن لائن ہماری نگرانی میں ایکسرسائز کرنا چاہتے ہیں روزانہ مکمل سپورٹ چاہیے….. تو ہمارے اسٹینڈرڈ پریمیم کورس میں داخلہ لیں۔ اس میں یہ ساری سہولیات ملیں گی۔ ✅روزانہ آن لائن ایکسرسائز اور رہنمائی ✅ہر step پر مکمل سپورٹ ✅اعلیٰ ترین تربیتی مواد...
ٹیلی پیتھی موجودہ حالات میں کیسے سیکھیں؟ آج کے دور میں جب مہنگائی اور غیر یقینی صورتحال نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، خصوصاً پاکستان میں جہاں ہر گھر کا نظام مشکل سے چل رہا ہے، وہاں یہ سوال اکثر ذہنوں میں جنم لیتا ہے کیا...
ذہن کی وہ طاقت جو دنیا بدل دے ذہنی پاور سے روشن مستقبل اللہ تعالیٰ نے انسان کوحیرت انگیز قوتیں اور پر اسرار صلاحیتیں عطا کی ہیں انسان کی تمام ایجادات اور دریافتیں ذہنی قوت کے چند فیصد استعمال کی کرشمہ سازی ہے، ماہرین کے مطابق انسان ابھی تک اپنی...
ٹیلی پیتھی ماسٹر بننا کائنات کا سب سے بڑا اعزاز کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ کوئی آپ کے دل کی بات بغیر کہے سمجھ گیا؟ یا آپ کے ذہن میں اچانک کسی دوست کا خیال آیا اور اگلے ہی لمحے اس کی کال آ گئی؟ یہ سب کچھ...