دماغ سے ہزاروں میل دور پیغام بھیجنے کا فن

دماغ سے ہزاروں میل دور پیغام بھیجنے کا فن
انسان کے دماغ میں ایک لا محدود طاقت چھپی ہے۔ یہ طاقت صرف سوچنے کے لیے نہیں بلکہ آپ کی توانائی، جذبات اور توجہ کو مرکوز کرنے، دوسروں کے ساتھ نادیدہ رابطے قائم کرنے، اور اندرونی شعور کو بیدار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ وہ طاقت ہے جو شاگردوں کے لیے نئے راستے کھولتی ہے اور انہیں اپنی زندگی کے ہر شعبے میں ممتاز بناتی ہے۔
دماغ کی پوشیدہ قوت
آپ کے خیالات، جذبات اور احساسات آپ کی اندرونی توانائی کے ذرائع ہیں۔ جب آپ کسی شخص کے بارے میں شدت کے ساتھ سوچتے ہیں، تو یہ توانائی اس شخص تک ایک نادیدہ اور محسوس ہونے والی لہر کی صورت میں پہنچتی ہے۔ یہی وہ لمحہ ہے جب دماغ “Mind to Mind Link” قائم کر دیتا ہے، ایک ایسا رابطہ جو الفاظ یا اشاروں سے نہیں بلکہ توانائی اور توجہ سے جڑتا ہے۔
خیالات کا سفر
آپ کے خیالات ایک غیر مرئی طاقت میں بدل جاتے ہیں جب وہ خالص اور مثبت ہوں۔ یہ طاقت زیادہ مؤثر ہو جاتی ہے جب:
غلام مصطفےٰ مہر کی ٹیلی پیتھی تکنیکیں عملی مشقوں اور برسوں کے تجربات پر مبنی ہیں
جن کے ذریعے ہزاروں افراد نے ٹیلی پیتھی سے پیغام بھیجنے کے نتائج حاصل کیے۔
ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کے پہلے ہی لیول میں وہ دو بنیادی اور آزمودہ طریقے سکھائے جاتے ہیں
جن پر برسوں کا تجربہ، مشاہدہ اور عملی کامیابیاں ہیں۔
یہ طریقے اس انداز سے ترتیب دیے گئے ہیں
کہ سیکھنے والا بغیر الجھن، بغیر خوف اور بغیر کسی خطرے کے اپنے ذہن کی پوشیدہ طاقت کو محسوس اور استعمال بھی کر سکتا ہے
یہی وجہ ہے کہ یہ مشقیں نہ صرف آسان محسوس ہوتی ہیں بلکہ بہت کم وقت میں ذہن پر اپنا اثر بھی ظاہر کر دیتی ہیں۔
ٹیلی پیتھی کے ذریعے رابطہ کیسے قائم کریں
اگر آپ واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ ٹیلی پیتھی سے رابطہ کیسے قائم کیا جاتا ہے
اور ذہن سے ذہن تک پیغام کیسے پہنچایا جاتا ہے
تو ابتدائی طور پر غلام مصطفےٰ مہر کے تجربات کے مطابق ٹیلی پیتھی کے دو بنیادی طریقے زیادہ مؤثر ہیں
جب آپ ایکسر سائز کے ذریعےان میں مہارت حاصل کر لیں گے تو انہی طریقوں میں اپنی ضرورت کے مطابق تھوڑی سی تبدیلی کر کے مکمل طریقہ کار سمجھا دیا جائے گا
اس سلسلے کی اس سے پہلے ایک خصوصی تحریر ٹیلی پیتھی پیغام بھیجنے کا طریقہ غلام مصطفے’ مہر جو 25 جنوری بروز اتوار کو ویب سائٹ پر شئیر کی گئی تھی اور اس کا لنک آپ کو شئیر کیا تھا آپ نے توجہ سے پڑھ لی ہے اور اس کے آخر میں دیے گئے تین سوالات کے جواباٹ دیے گئے تھے جنہوں نے ابھی تک اسے پڑھا نہیں اسے بھی توجہ سے پڑھیں۔
آج ٹیلی پیتھی سے پیغام بھیجنے کا جو طریقہ شئیر کیا جا رہا ہے وہ آزمودہ ہے مزید خوشی کی بات یہ ہے کہ اسی ہفتے آپ کے ٹیم ممبرز جو مختلف لیولز پر ٹیلی پیتھی کی ایکسرسائز کر رہے ہیں وہ ان دونوں طریقوں پر عمل کرتے ہوئے کامیاب تجرںات کر رہے ہیں۔
آج میں اس خصوصی تحریر میں ٹیلی پیتھی میسج بھیجنے کے دوسرے طریقہ کو عام فہم الفاظ اور اندازِ میں سمجھاؤں گا کہ ٹیلی پیتھی کے ذریعے پیغام کیسے بھیجا جاتا ہے۔
- کسی پرسکون جگہ بیٹھ جائیں جہاں کم از کم چند منٹ تک آپ کو کوئی ڈسٹرب نہ کرے۔ سیدھی کمر کر کے ساتھ بیٹھیں تاکہ سانس اور توجہ متوازن رہے۔
سانس کی مشق
گہری سانس لینے اور چھوڑنے کے 3 راؤنڈ مکمل کریں۔ اس کا مقصد ذہن کو پرسکون کرنا اور دماغ کو فوکس کی حالت میں لانا ہے۔
سائنسی طور پر گہری سانسیں لینے سے دماغ میں آکسیجن کی مقدار بڑھتی ہے جس سے توجہ اور یکسوئی بہتر ہوتی ہے۔
اب اپنی آنکھیں بند کرلیں جس شخص کو آپ پیغام دینا چاہتے ہیں، اس کا چہرہ اور خاص طور پر آنکھیں اپنے ذہن کی سکرین پر صاف اور واضح دیکھیں۔
اب اسے موبائل کال کی طرح ٹیلی پیتھی سے مخاطب کریں مثال کے طور پر میں فہد ہوں۔ تم میری آواز سن رہے ہو۔ تم فوراً میرے پاس آ جاؤ۔
آپ اسے حکم کے انداز میں کہیں
پھر آپ تصور میں دیکھیں کہ وہ شخص آپ کا پیغام سنتے ہی سر ہلا رہا ہے کھڑا ہو گیا ہے اور آپ کی طرف آ رہا ہے۔
اس وقت ذہن میں تصویر جتنی واضح اور مکمل ہو گی اتنا ہی اثر فوری ہو گا کیونکہ انسانی دماغ واضح تصور کو حقیقت کے قریب سمجھتا ہے اور اسی کے مطابق ردِعمل دیتا ہے۔
تجربے کا دورانیہ
اس پورے عمل کا دورانیہ 20 سیکنڈ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ یعنی 20 سیکنڈ کے اندر پیغام دینا اور عمل ہوتا ہوا دیکھنا ہے۔
کیونکہ شروع میں بمشکل 20 سیکنڈ تک ہی آپ فوکس توجہ برقرار رکھ سکتے ہیں۔
بیس سیکنڈ بعد اہنی آنکھیں کھولیں پورے اعتماد کے ساتھ یقین رکھیں کہ آپ کا پیغام پہنچ چکا ہے۔
میرے کئی شاگردوں نے بتایا کہ انہوں نے میرے بارے گئے طریقے کے مطابق اپنا ذہنی پیغام جسے بھی بھیجا فوری طور پر انہوں نے عمل کیا اور جو چیز منگوانے کا ذہنی پیغام دیا وہی لے کر آئے۔
جب آپ فوکس ہو کر کسی سے بھی رابط کرتے تو آپ کے دماغ کی لہروں اس تک پہنچ جاتی ہیں
روزانہ کی مشقیں اور نتائج
روزانہ مشق کرنے سے آپ میں یہ تبدیلیاں محسوس ہوں گی
آپ کی توجہ بڑھ جائے گی
آپ اپنے خیالات پر قابو پانے لگیں گے
آپ مثبت توانائی پیدا کریں گے
آپ کی ذہنی وضاحت اور فیصلہ سازی بہتر ہوگی
آپ دوسروں کے جذبات اور ردعمل کو بہتر سمجھنے لگیں گے
دماغ کی طاقت کے فوائد
یہ طاقت صرف خیالات بھیجنے تک محدود نہیں، بلکہ یہ آپ کی زندگی کے ہر شعبے میں مددگار ثابت ہوتی ہے:
رشتوں میں بہتر سمجھ اور ہمدردی
تعلیمی اور پیشہ ورانہ کامیابی
اندرونی سکون اور ذہنی توازن
ذاتی اور روحانی ترقی
آپ بھی یہ کر سکتے ہیں
چھوٹے چھوٹے اقدامات سے آپ اپنے دماغ کو بیدار کر سکتے ہیں۔ ہر دن چند منٹ اپنی توجہ، جذبات اور تصور پر مرکوز کریں۔ یہی چھوٹے قدم آپ کو بڑے نتائج تک لے جائیں گے۔
ایک چیلنج
آج سے شروع کریں! کسی ایک شخص کے بارے میں مثبت جذبات کے ساتھ سوچیں۔ دیکھیں کہ کس طرح دماغی طاقت کا جادو آپ کی زندگی میں نظر آنے لگے گا۔ ہر لمحہ، ہر سوچ آپ کے ذہنی کمال کی طرف ایک قدم ہے۔
ٹیلی پیتھی سیکھنے والے سٹوڈینٹس
یاد رکھیں ۔۔۔۔ٹیلی پیتھی کی ایکسر سائز دراصل ذہنی فوکس تصور اور خود اعتمادی پیدا کرنے کی تربیت ہے۔
اس لیے آپ کی جتنی یقین کے ساتھ گرپ ہو گی اتنے ہی تجربات کامیاب ہوں گے۔
ٹیلی پیتھی تجربات ہمیشہ پرسکون ذہنی حالت میں کریں۔
اگر آپ کے ٹیلی پیتھی پیغام پر عمل نہ ہو تو پریشان نہیں ہونا چند دن کی پریکٹس سے تجربات کامیاب ہونا شروع ہو جائیں گے۔
سوالات برائے ذہنی تربیت
سوال نمبر 1:دماغ سے ذہنی پیغام بھیجنے کے دوران سب سے اہم مرحلہ کون سا ہے جس سے پیغام مؤثر ہوتا ہے؟
سوال نمبر 2:ٹیلی پیتھی مشق کے دوران تصور (Visualization) اور توجہ (Focus) کیوں ضروری ہیں؟
سوال نمبر3:روزانہ مشق کرنے سے دماغی طاقت اور دیگر ذاتی فوائد میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں💡
کمنٹ میں اپنے جوابات ضرور شیئر کریں!
یہ عمل آپ کی سوچ، توجہ اور ذہنی فوکس کو بڑھانے میں مدد کرے گا۔
جوابات دینے سے آپ اپنے اندر چھپی دماغی طاقت کو مزید بیدار کریں گے اور یہ جان سکیں گے کہ ٹیلی پیتھی کی مشق واقعی کیسے آپ کی زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہے۔
سب سے اچھے اور دلچسپ جوابات کو میں اپنی اگلی پوسٹ میں نمایاں بھی کروں گا۔ 🚀

1) jab hamare khayalat khalis aur musbit ho aur wo ek gair marai taqat me convert ho.
2)isliye k jis kisi ko bhi zehni paigam dena to zehn me us ki tasveer clear honi chahiye,aur jitni picture clear hogi utna message ka reaction fast hoga.kyunki insani dimagh tasavvur ko haqiqat samajhta hai.
3)rozana ki mashqo se dimaghi taqat aur zati fawaid per kafi asar padta hai jaise,
Hamaara Focus karne ke andaz me izafa hoga, khayalat per qabu pa sakenge, positive energy create hogi, rishton me better understanding aur sympathy paida hogi,andruni Sukoon,aur ruhani taraqqi hogi..,
Insha Allah
ذہن کا پر سکون ہونا
اس لیے تصور ضروری ہے کہ ہمارا الشعور تصویری خیال کو زیادہ جلدی قبول کرتا ہے
روزانہ ایکسرسائز کرنے سے ذہنی سکون ملتا ہے اور صحت جسمانی بہت بہتر ہو جاتی ہے اور ہر طرح کی مثبت توانائی میں اضافہ ہوتا ہے
پرسکون ذہن اور سامنے والے شخص کا واضح تصور .1
2.انسانی دماغ واضح تصور کو حقیقت کے
قریب سمجھتا ہے اور اسی کے مطابق ردِعمل دیتا ہے, جب آپ مکمل فوکس کے ساتھ کسی سے رابطہ قائم کرتے ہیں تو آپ کے دماغ کی لہریں سیدھا اسی تک پہنچتی ہیں اور اثر ڈالتی ہیں۔
3. مسلسل مشق دماغ کو تیز، فوکس کو مضبوط، سوچ کو واضح اور انسان کو اپنے ذہن پر مکمل کنٹرول دینا شروع کر دیتی ہے۔
1 dimag sy msg bahjny ma focus aham ha ta K msg dsory K zaihn ma pocnh jay.. visual Karny sy us khas fard KO jald hamry signals milny k bad mag par Amal kary..
2. Jinta focus strong Hoga etna hi hmara msg saf or wazah pinch jay ga..
3. Daily exercise sy
Zahni sukon
Achy faisly
confidant
Internal peace milta ha
1: ذہنی سکون
اور اگلے انسان کا واضح تصور
2: اپنی ٹیلی پیتھی کو کامیاب بنانے کےلئے تصور بہت ضروری ہے
3:جن چیزوں کو ہم پہلے خواب وخیال سمجھتے تھے ان مشقوں کے ذریعے وہ اب حقیقت بن رہی ہیں
1:سانس اندر لینے اور چھوڑنے کا مرحلہ
اور توجہ اس لیے ضروری ہے کہ توجہ کے بغیر تو ہم کوئی نارمل کام بھی ٹھیک سے نہیں کر سکتے
اور یہ تو بہت اہم کام ہے ٹیلی پیتھی پیغام کسی خاص شخص کو بھیجنا اس لیے توجہ ضروری ہے
2:ٹیلی پیتھی مشق کے دوران تصور اس لیے ضروری ہے تاکہ ہماری تصور کرنے کی طاقت بڑھے اور جب ہم کسی کو ٹیلی پیتھی پیغام بھیجیں تو فوری اس شخص کے چہرے کا تصور کر سکیں
3:ٹیلی پیتھی مشقوں سے انسان کا دماغ پر سکون حالت میں رہنا سیکھ لیتا ہے اور جب دماغ پر سکون ہوتا ہے تو انسان غلطیاں کم کرتا ہے اور صحیح فیصلے کرتا ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی کےچانسس بڑھ جاتے ہیں اور رشتوں میں بھی بہتری آتی ہے
سوال نمبر 1:دماغ سے ذہنی پیغام بھیجنے کے دوران سب سے اہم مرحلہ کون سا ہے جس سے پیغام مؤثر ہوتا ہے؟
سب سے اہم مرحلہ ذہنی یکسوئی حاصل کرنے کا ہوتا ہے۔
سوال نمبر 2:ٹیلی پیتھی مشق کے دوران تصور
(Visualization) اور توجہ (Focus) کیوں ضروری ہیں
کیوں کہ تصوّر کی انرجی سے خیال حقیقت کو روپ دھار لیتا ہے۔
سوال نمبر3:روزانہ مشق کرنے سے دماغی طاقت اور دیگر ذاتی فوائد میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں💡
پوزیٹو انرجی ہمارے روزمرہ کے تمام کاموں کو آسان اور کامیاب بنا دیتی ہے
١: پیغام پھنچانے کا سب سے موثر طریقہ اس شخص کا تصور کرنا ہے جس کو پیغام پھنچانا ہے
٢: توجو اور تصور اس لئے ضروری ہے تا کے مائنڈ ٹو مائنڈ رابطہ ہو سکے کیوں کے جتنا تصور کریں گیں دماغ اتنی حقیقت واضح کرتا ہے اور جتنا فوکس کریں گیں اتنی دماغ کی لہریں اس تک پھنچ سکیں گی جسے پیغام پھنچانا ہے
3: توجہ میں اضافہ ہوتا ہے
خیالات پے قابو پاتے ہیں
مثبت توانائی پیدا ہوتی ہے
دوسروں کے جذبات کو سمجھ سکتے ہیں
ذہنی وضاحت اور فیصلہ سازی بہتر ہوتی ہے
١۔۔
پرسکون ماحول میں فوکس واضح ہوگا ہونے تصور کی طاقت سے تجربہ جلدی زیادہ کامیاب ہوسکتا ہے
٢۔۔
ہم جو تجربہ کر رہے ہیں اس کی بنیاد تصور ہی ہے اگر تصور نہیں کرتے تو پیغام رسانی کیسے ہوگی
٣۔۔
خوداعتمادی
خوف میں کمی
مثبت سوچ
نیند میں بہتری
دہنی سکوں
وقت کی پانندی
1-mind m us shakhs ki pic Leke ana or us p focus krna
2-kisi bi pegham ko bhejne k le visualize krna zaruri h iske bina massage converd ni huga
3-daily exercise sukun tawajja or mind sprit tez krti h
1.
سب سے اہم مرحلہ پر سکون ذہن اور
Visualization
ہے جتنا اس کا عکس اور آنکھیں واضح ہوگی اتنی ہی
Effective telepathy
ہوگی
2.
ٹیلی پیتھی مشق کے دوران توجہ اس لیے ضروری ہوتی ہے کہ ہم مطلوب کے ذہن میں اپنی دماغ کے لہریں پہنچانا چاہتے ہیں
اس کے لیے توجہ اور یکسوئی اشد ضروری ہے
3.
ذہن پر سکون
خود اعتمادی
خیالات پر قابو
رشتوں میں بہتری
ڈپریشن میں کمی
ایک امید